عید الاضحیٰ کے موقع پر ہر سال پاکستان بھر میں ایسے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس عید کے بعد ہر مرتبہ سڑکوں، گلی محلوں اور مارکیٹوں میں پھینک دی جانے والی قربانی کے جانوروں کی آلائشیں موضوع بحث بن جاتی ہیں لیکن حکومت یا کسی شہری نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کبھی کوئی قدم اٹھایا ہے؟