پاکستان کی اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی روتھ مریم نے کم عمری میں ہی اپنے خاندان کی کفالت کا بوجھ اٹھایا۔ تعلیم کی کمی کو رکاوٹ نہیں بننے دیا، ہنر سیکھا، اور آج وہ خیبر پختونخوا محکمہ ٹرانسپورٹ کی پہلی خاتون بس ڈرائیور بن گئی ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔