روس نے بحیرہ اسود میں یوکرینی بندرگاہیں بلاک کر رکھی ہیں جس کے نتیجے میں اب دریائے ڈینیوب کے متبادل راستے سے یوکرینی اناج کی ترسیل ممکن بنائی جا رہی ہے۔ ماسکو نے اب دریائی بندرگاہوں کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار آمین ایصف یوکرینی اناج کے برآمد کنندگان کو درپیش چیلنجز کے بارے میں رپورٹ کر رہے ہیں۔