یوکرین میں روسی میزائل حملے، کییف میں بچوں کا ہسپتال بھی شدید متاثر
تنازعاتیوکرین
9 جولائی 2024
س نے یوکرین بھر میں میزائل حملے کیے، جن کے نتیجے میں کم از کم تیس افراد ہلاک ہو گئے۔ ایک حملے میں یوکرینی دارالحکومت کییف میں واقع بچوں کا ایک ہسپتال بھی بری طرح متاثر ہوا۔