14جون 2023ء کو یونانی ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے قریب 600 افراد مارے گئے تھے، جن میں 350 سے زائد پاکستانی بھی شامل تھے۔ یونانی وفاقی محتسب نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ اس حادثے کا سبب یونانی کوسٹ گارڈز کی غفلت ہو سکتی ہے۔ حافظ احمد کی خصوصی رپورٹ۔