ہنگری ایک وسطی یورپی ملک ہے۔ اس کو کوئی سمندر نہیں لگتا اور اس کے اردگرد آسٹریا، سلوواکیہ، یوکرین، رومانیہ، کروشیا اور سلووینیا واقع ہیں۔ اس کا دار الحکومت بوڈاپیسٹ ہے، جو دریائے ڈینیوب کے دونوں کناروں پر واقع ہے۔