بھارتی اداکارہ تلوتما شوم کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی انڈسٹری اور فنکاروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی منتظر ہیں۔ برلن فلم فیسٹول کے دوران ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان جا کر مداحوں سے ملنا ایک خواب ہے۔ عرفان آفتاب کے ساتھ تلوتما شوم کی خصوصی گفتگو دیکھیے۔