مردانگی طاقت نہیں، کردار ہے۔ شانتی کے شوہر کا اپنی اہلیہ کے ساتھ بہیمانہ اور لرزہ خیز سلوک باور کراتا ہےکہ تشدد صرف ایک لمحے کی غفلت نہیں بلکہ برسوں سے پنپنے والی بری عادات کا مجموعہ ہوتا ہے۔ اگر بیٹوں کو بچپن سے عورت کی عزت، برابری کا سلوک اور غصے پر قابو پانا سکھائیں تو وہ صرف شوہر نہیں بلکہ ایک ذمہ دار ساتھی بنیں گے۔ مردانگی طاقت نہیں، کردار ہے۔ مانیہ شکیل کی رپورٹ۔