پاکستان میں گندم کی کاشت بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے مگر حالیہ چند برسوں سے گندم کے کاشت کار بدحالی کا شکار ہیں۔ رواں سال حالات پہلے سے زیادہ کشیدہ ہیں کیونکہ ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت اس سال کسانوں کو سبسڈی نہیں دی جائے گی۔ انیق زاہد کی وڈیو رپورٹ۔