پاکستانی ٹرانس جینڈر گل چاہت کے بقول ڈنکی لگا کر یورپی ممالک جانا کوئی عقل مندی نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غیر قانونی طریقے سے لندن جانے کا ان کا تجربہ ایک خوفناک حقیقت ثات ہوا ہے۔ اپنے ذاتی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے گل نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ پاکستان واپسی پر انہیں ہلاک کیا جا سکتا ہے۔ فاطمہ نازش کی گل چاہت سے خصوصی گفتگو۔