گرپال سنگھ نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں تاریخ رقم کر دی!خیبر پختونخوا اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشست پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پہلے سکھ رہنما گرپال سنگھ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ اقلیتوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وہ پُرعزم ہیں۔ پاکستان میں اقلیتوں کے خصوصی دن کی مناسبت سے فاطمہ نازش کی رپورٹ