پون کمار کا تعلق بھارت کے ايک قدامت پسند ديہی علاقے سے ہے۔ بہت سے لوگوں کے ليے يہ تعجب کی بات ہے کہ ايسے علاقے کے کسی لڑکے کو بيلے ڈانس جيسے منفرد فن کا شوق ہو۔ پون نے گاؤں کی گليوں کوچوں ميں اور سب کی مخالفت کے باوجود يہ ڈانس سيکھا۔ پون کی کہانی يہ ثابت کرتی ہے کہ واقعی خواب ديکھنے کی کوئی حد نہيں۔