زمین پر زندگی کی پرورش کرنے والے دریا اب خشک ہوتے جا رہے ہیں۔ دنیا کے کئی حصے پہلے ہی پانی کے بحران کا شکار ہیں اور جہاں یہ مسئلہ ابھی موجود نہیں وہاں بھی مستقبل میں صورتحال سنگین ہو سکتی ہے۔ ایسے میں آئیے جانتے ہیں کہ دریاؤں کو بچانا کتنا ضروری ہے۔