You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کھیل
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
کوئٹہ کی خواتین فٹ بالرز کا خوابوں بھرا سفر
کوئٹہ کی خواتین فٹ بالرز کا خوابوں بھرا سفر
یہ صرف ایک رپورٹ نہیں بلکہ ان بیٹیوں کی کہانی ہے، جنہوں نے روایتوں کے خلاف قدم اٹھایا، میدان میں جگہ بنائی اور دنیا کو دکھا دیا کہ خواب جیت سکتے ہیں۔ بلوچستان کے روایتی قدامت پسند معاشرے میں، جہاں لڑکیوں کا کھیلنا کودنا اب بھی معیوب سمجھا جاتا ہے، وہاں کوئٹہ کی ہزارہ ویمن فٹ بال اکیڈمی نے چالیس سے زائد لڑکیوں کو نہ صرف کھیلنے کا موقع دیا بلکہ انہیں خوداعتمادی، آزادی اور شناخت بھی دی۔
جرمن کوہ پیما لاؤرا ڈالمائر کی موت کی تصدیق
جرمن کوہ پیما لاؤرا ڈالمائر کی موت کی تصدیق
اولمپک چیمپئن رہنے والی سابقہ بیاتھلون کھلاڑی لاؤرا ڈالمائر کی شمالی پاکستان میں موت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
مچل اسٹارک ’ماڈرن۔ ڈے گریٹ‘ ہیں، وسیم اکرم
مچل اسٹارک ’ماڈرن۔ ڈے گریٹ‘ ہیں، وسیم اکرم
’’کنگ آف سونگ‘‘ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک ’’جدید دور کے عظیم باؤلر‘‘ ہیں۔
سونے کے تمغے جیتنے والے خصوصی کھلاڑی
سونے کے تمغے جیتنے والے خصوصی کھلاڑی
حال ہی ہونے والے تائیکوانڈو کے میچز میں کراچی سے تعلق رکھنے والے آٹھ خصوصی کھلاڑیوں نے سونے کے تمغے جیتے۔ ڈاؤن سینڈروم کا شکار ان باہمت اور ہنرمند کھلاڑیوں سے ملوارہی ہیں مانیہ شکیل اپنی اس رپورٹ میں۔
چیمپئنز لیگ فائنل کا جشن، فرانس میں ہنگامہ آرائی کا سبب
چیمپئنز لیگ فائنل کا جشن، فرانس میں ہنگامہ آرائی کا سبب
یورپی فٹ بال چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پیرس سینٹ جرمین کی تاریخی فتح کا جشن فرانس میں ہنگامہ آرائی کا سبب بن گیا۔
ارشد ندیم نے ایک اور گولڈ میڈل کے ساتھ مداحوں کے دل جیت لیے
ارشد ندیم نے ایک اور گولڈ میڈل کے ساتھ مداحوں کے دل جیت لیے
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے عالمی سطح پر اپنی فتوحات کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے جنوبی کوریا میں طلائی تمغہ جیتا۔
مزید دیکھیے
ملتی جلتی رپورٹیں سیکشن پر جائیں
ملتی جلتی رپورٹیں
روشنی کے تیر، بختاور، پاکستان کی پہلی نابینا تیرانداز
روشنی کے تیر، بختاور، پاکستان کی پہلی نابینا تیرانداز
ڈاکٹر بختاور خالد کیانی کی پاکستان کی پہلی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نابینا خاتون تیرانداز ہیں ، جنہوں نے لمس، آواز اور عزم کے سہارے تیر اندازی سیکھی، وہ قومی و بین الاقوامی میدانوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ بختاور کا یہ حوصلہ مند اور متاثرکن سفر کیسا رہا؟ جانیئے عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ میں۔
فیفا ورلڈ کپ دو ہزار چونتیس کی میزبانی باعث فخر، سعوی عرب
فیفا ورلڈ کپ دو ہزار چونتیس کی میزبانی باعث فخر، سعوی عرب
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے فیصلہ کیا ہے کہ 2034ء کے ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کی میزبانی خلیجی ریاست سعودی عرب کرے گی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ: پاکستان کی امریکہ سے شکست پر دلچسپ تبصرے
ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ: پاکستان کی امریکہ سے شکست پر دلچسپ تبصرے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کے ایک گروپ میچ میں کل نوآموز امریکی ٹیم نے تجربہ کار پاکستانی ٹیم کو سپر اوور میں ہرا دیا۔
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
پاکستانی ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کا مختصر سفر، لیکن کیوں؟
ایونٹ کی میزبانی کا پاکستانیوں نے جتنا طویل انتظار کیا، کرکٹ ٹیم نے ایونٹ سے باہر ہونے میں اتنی ہی جلدی دکھائی۔
پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچوں کے چند متنازع لمحات
آئیے ان دونوں روایتی حریفوں کے درمیان کھیلے گئے ایک روزہ میچوں کے پانچ دلچسپ واقعات پر نظر ڈالتے ہیں۔
تامل ناڈو میں بیلوں کی لڑائی کا روایتی کھیل
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ’جلی کٹو‘ کے روایتی کھیل میں درجنوں مردوں اور بیلوں کے درمیان لڑائی کا مقابلہ ہوتا ہے۔ لیکن گھر پر کم عمر لڑکیاں کسی پالتو جانور کی طرح ان بیلوں کی دیکھ بھال کرتی ہیں۔
پینوراما سیکشن پر جائیں
پینوراما
’کھیل بند دروازوں کی کنجی‘
نادیہ کو یہ اندازہ بالکل نہیں تھا کہ مستقبل میں وہ ایک اسٹار بن جائیں گی۔
مہاجر کیمپوں سے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ تک
افغان کرکٹرز نے جن حالات میں اپنا لوہا منوایا ہے، وہ قابل ستائش ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
اشتہار