حنا دلپذیر کا نام پاکستان کی نامور اداکاروں میں شمار ہوتا ہے ۔ انہوں نے ٹیلیویژن سٹ کام بلبلے میں مومو کے کردار سے بے انتہا شہرت حاصل کی۔ ڈرامہ سیریل قدوسی صاحب کی بیوہ میں بہ یک کئی کردار ایک ساتھ نبھا کر اسے یادگار بنادیا۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں نے حنا دلپذیر کے ساتھ خصوصی گفتگو کی