You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پسماندہ معاشرے اور ان کے حنوط شدہ ہیروز
ڈاکٹر مبارک علی
پاکستان کی کرپٹو پالیسی: سوال زیادہ، جواب کم
پاکستان میں کرپٹو پر پابندی ہے، مگر حکومت عالمی طاقتوں، خاص طور پر امریکہ کے ساتھ ہر ملاقات میں اسے موضوع بناتی ہے۔
شری گُنڈیچا مندر کے قریب بھگدڑ، تین ہلاک متعدد زخمی
بھارت میں شری گُنڈیچا مندر کے قریب بھگدڑ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور بارہ سے زائد زخمی ہو گئے۔
بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں میں ’ڈینگی بخار کی تباہی‘
کچھ ہسپتال اس ممکنہ طور پر جان لیوا وائرس کے مریضوں سے اتنے بھر چکے ہیں کہ مریضوں کا علاج فرش پر لٹا کر کیا جا رہا ہے۔
بلوچستان: سرکاری ملازمین کی ہڑتال ، انتظامی ڈھانچہ مفلوج
بلوچستان میں گرینڈ الائنس کی کال پر ہونے والے اس احتجاج میں تمام صوبائی محکموں کے ملازمین شریک ہیں ۔
چین میں شدید بارشیں ایک اور شہر زیر آب
چین میں کئی دنوں سے ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے بعد ہفتے کو شہر رونگ ژانگ بھی زیرآب آگیا۔
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی پر پنجاب اسمبلی کے دروازے بند
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کو 15 اجلاسوں کے لیے پنجاب اسمبلی کی کارروائی میں حصہ لینے سے روک دیا ہے۔
چینی الیکٹرک گاڑیوں کا کرشمہ تھمتا ہوا؟
قیمتوں کے مقابلے نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کے سب سے بڑے ادارے بی وائی ڈی کو بھی مجبور کر دیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں قیمتیں کم کرے اور پیداوار سست بنائے۔
ہائیڈل برگ میں اقبال کا آشیانہ ’بے توجہی کا شکار‘ کیوں؟
اس مکان نے اقبال کے فکری سفر کے ابتدائی ایام دیکھے لیکن آج یہ ایک نجی رہائش کے طور پر خاموش کھڑا ہے۔
پاکستان: طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ میں 24 افراد ہلاک
پاکستانی کے شمال مغربی علاقے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایران اسرائیل جنگ: پاکستان میں سوشل میڈیا پر کیسا ردعمل رہا؟
گذشتہ چند روز سے ایران اور اسرائیل کی حالیہ جنگ پاکستان میں سوشل میڈیا پر شدید بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔
لو گرو میں ماہرہ خان کا کردار کچھ مختلف کیوں؟
پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان کی نئی فلم لو گرو نے ایک بار پھر سینما کی رونقیں بحال کردی ہیں۔ دیکھیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی ماہرہ خان کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
یوکرین کا بنگلہ دیش پر’چوری شدہ‘ گندم خریدنے کا الزام
یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں سے چرائی گئی گندم خرید رہا ہے۔
دریائے سوات میں طغیانی، ایک ہی خاندان کے نو افراد ڈوب گئے
حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن جاری ہے، اب تک نو لاشیں نکالی جا چکی ہیں اور چار افراد بچا لیے گئے جبکہ چار لاپتا ہیں۔
بھارتی آئین سے 'سوشلسٹ' اور 'سیکولر' الفاظ ہٹانے کا مطالبہ
سخت گیر ہندو قوم پرست تنظیم آر ایس ایس نے بھارتی آئین میں شامل 'سوشلسٹ' اور 'سیکولر' الفاظ کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارتی حکومت پر مسلمانوں کی غیر قانونی ملک بدریوں کا الزام
ملک بدریوں کی پالیسی بھارت کے تقریباً 20 کروڑ مسلمانوں، خاص طور پر بنگالی بولنے والوں کے لیے خوف کی علامت بن چکی ہے۔
آن لائن شاپنگ پر ٹیکس، خواتین اور نوجوان انٹرپرنیورز کے لیے مسائل کا باعث بنے گا؟
پاکستان کے 26۔2025 کے وفاقی بجٹ میں آن لائن شاپنگ پر 18 فیصد ٹیکس کی تجویز ہے۔ کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے آن لائن خریداری مہنگی ہو گی اور خدشہ ہے کہ ای کامرس مارکیٹ کو بھی نقصان اٹھانا پڑے گا۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
شہباز،روبیو گفتگو: پاک امریکہ تعلقات مزید گہرا کرنے پر اتفاق
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جمعرات کو فون پر بات کی۔
جاپان میں 'ٹوئٹر کِلر‘ کو موت کی سزا دے دی گئی
جاپان میں نو افراد کو قتل کرنے والے ایک شخص کو موت کی سزا دے دی گئی، کئی برس بعد ملک میں موت کی سزا پر عمل ہوا ہے۔
پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں سیاحت کی بحالی
حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد جنگ بندی کے نتیجے میں پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں کی آمد دوبارہ زور پکڑ رہی ہے۔
بھارت کا ایس سی او مشترکہ بیان پر دستخط کرنے سے انکار کیوں؟
بھارت کا الزام ہے کہ ایس سی او کے مشترکہ بیان میں بلوچستان میں دہشتگردی کا ذکر تو تھا، تاہم پہلگام حملے کا ذکر نہیں تھا۔
فیملی ڈائنامکس: جنریشنز کے مابین مضبوط پل یا گہری کھائی؟
ڈاکٹرتابندہ خالد
جنریشن گیپ خاص طور پر ان خاندانوں میں نمایاں ہے، جہاں بدلتے سماجی رجحانات نے نوجوانوں کو روشن خیال بنا دیا ہے۔
بھارت: بحریہ کا اہلکار جاسوسی کے الزام میں گرفتار
حالیہ دنوں میں پاکستانی انٹیلیجنس کے ساتھ مبینہ طور پر روابط کے الزام میں بھارت میں متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
قبائلی اقدار کو چیلنج کرتی بی بی رغدیہ
بی بی رغدیہ نے ہمت سے نہ صرف اپنے حالات بدلے، بلکہ دیگر خواتین کے لیے بھی ایک امید بن گئیں۔
پاکستان، امریکہ تجارتی معاہدہ: اگلے ہفتے حتمی شکل متوقع
ٹرمپ کے ٹیرف کے حوالے سے اقدامات کے تحت پاکستان کو امریکہ کو برآمدات پر 29 فیصد ٹیرف کا سامنا ہے۔
ایران پر امریکی حملے کے بعد شمالی کوریا چوکنّا
شمالی کوریا اب یہ جاننا چاہے گا کہ اگر امریکہ اپنی فوجی توجہ اس کی طرف کر دے، تو وہ اپنی حفاظت کیسے کر سکتا ہے۔
ریاض ایران اسرائیل تنازع کے حل میں پاکستان کے کردار کا معترف
منگل کو پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر بات کی۔
ایران پر امریکی حملوں سے چین کو کیسے فائدہ پہنچ سکتا ہے؟
مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی مداخلت کے بڑھنے سے چین کی اس کے اقتصادی نتائج اور نئے سفارتی فائدے پر گہری نظر ہو گی۔
چینی کی برآمد سے درآمد تک: حکومتی پالیسیوں میں تضاد کیوں؟
پاکستان نے پہلے 7.5 لاکھ ٹن چینی برآمد کی اب پانچ لاکھ ٹن درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ماضی کا سامنا: جنوبی ایشیا جرمنی سے کیا سیکھے
روہنی سنگھ
کسی بھی معاشرے کا آنے والا کل اس کے گزرے ہوئے کل سے بہتر اور مختلف ہو سکتا ہے۔
ٹرمپ کا ثالثی کا دعویٰ: بھارت امریکہ کے درمیان تناؤ کا باعث
ٹرمپ اس بات پر مصر ہیں کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان فائر بندی ان کی ثالثی کے سبب ہوئی لیکن مودی اس سے انکار کرتے ہیں۔
گلوکار، اداکار دلجیت دوسانجھ کے خلاف بالی وڈ صف آرا کیوں؟
بھارتی فلم ایسوسی ایشن نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو فلم میں شامل کرنے پر دلجیت دوسانجھ کے خلاف مہم شروع کردی ہے۔
پی آئی اے کی خلیجی ملکوں کے لیے پروازیں بحال
ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے خلیجی ممالک کے لیے اپنی پروازیں بحال کردی ہیں۔
ایران اسرائیل تنازع: مودی اور ایرانی صدر میں کیا بات ہوئی؟
بھارتی وزیر اعظم نے ایرانی صدر پر 'فوری طور پر کشیدگی کم کرنے اور بات چیت شروع کرنے‘ پر زور دیا۔
ایران پر امریکی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستان
اس سے چند گھنٹے قبل ہی پاکستان نے کہا تھا کہ صدر ٹرمپ نوبل امن انعام کے مستحق ہیں۔
ایران پر فضائی حملے: امریکہ کی کوئی مدد نہیں کی، پاکستان
پاکستان نے ایران پر فضائی حملوں میں امریکہ کی کسی بھی طرح مدد کرنے سے متعلق دعووں کو قطعی غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔
شہباز شریف کی ایرانی صدر سے گفتگو، امریکی حملوں کی مذمت
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے اتوار کے روز امریکی حملوں کے بعد ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
پہلگام کے حملہ آوروں کو پناہ دینے کا الزام، دو افراد گرفتار
بھارت میں پہلگام حملے کے مرتکب عسکریت پسندوں کو مبینہ طور پر پناہ دینے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
زندگی بھر کی جمع پونجی سمیٹنے کے لیے صرف ’45 منٹ‘
42 سالہ افغان شہری شیر خان کے پاؤں تلے سے اس وقت زمین نکل گئی جب انہیں افغانستان واپسی کے لیے صرف 45 منٹ کا وقت دیا گیا۔
پاکستانی یونیورسٹیوں میں طلبہ کی تعداد کم کیوں ہو رہی ہے؟
پاکستان کی 269 یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے طلبہ کی تعداد میں صرف ایک سال میں 13 فیصد کمی ہو گئی ہے۔
پاکستان میں کانٹینٹ کریئٹرز کا بوم: پیسہ، شہرت اور خطرہ
پاکستان میں کانٹینٹ کریئیٹر کا بوم تخلیق کاروں کو بلندیوں پر لے جائے گا یا پابندی اور ادائیگی کی رکاوٹوں تلے دب جائے گا؟
ایران- اسرائیل تنازعہ: پاکستان کے لیے بڑھتے خطرات اور چیلنجز
اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری تنازعہ پاکستان کے لیے نئے سکیورٹی اور معاشی چیلنجز پیدا کر سکتا ہے۔
علمی اداروں کا ’خاتمہ‘: کفایت شعاری یا قومی شناخت پر حملہ؟
پاکستانی دانشوروں کے مطابق اس سے زیادہ پیسے تو بیوروکریسی ہر سال ’چائے اور بسکٹ‘ پر خرچ کر دیتی ہے۔
سندھ طاس معاہدہ بحال نہیں کیا جائے گا، بھارت
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی حکومت پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کبھی بھی بحال نہیں کرے گی۔ انہوں
پاکستان سے روس تک مال بردار ریل سروس کا آغاز
یہ ریل ایران، ترکمانستان اور قازقستان سے گزرتے ہوئے تقریبا 6,000 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی، جس میں 18 سے 22 دن لگیں گے۔
لَو گُرو، ہمایوں سعید کے ساتھ خصوصی ملاقات
پاکستان کے سپر اسٹار ہمایوں سعید کی عید پر ریلیز ہونے والی فلم لَو گرو فلم بینوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ کوکب جہاں نے ہمایوں سعید سے خصوصی بات چیت کی ہے۔
افغانستان: طالبان نے کلاشنکوف چھوڑ کر قلم اٹھا لیے
طالبان میں سے کچھ نے مغربی قوتوں کے ساتھ 20 سالہ تنازعے کے بارے میں اپنا نکتہ نظر بیان کرنے کے لیے قلم کا سہارا لیا ہے۔
ورلڈ ریفیوجی ڈے: افغان پناہ گزینوں کی صورتحال
پاکستان سےغیرقانونی پناہ گزینوں کو نکالنے کے فیصلے کے بعد سے لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا۔ ہے۔
کیا بھارت پڑوسیوں کی پرواہ کیے بغیر ترقی کر سکتا ہے؟
بھارت عالمی قائدانہ کردار کی کوشش میں ہے، تاہم جنوبی ایشیا میں کشیدہ تعلقات کے سبب 'پڑوسی فرسٹ' کی پالیسی خطرے میں ہے۔
چین میں ذاتی ڈیٹا برائے فروخت؟
چین میں 700 ملین سے زیادہ سرویلنس کیمرے نصب ہیں، جو ملک بھر میں لوگوں کی شناخت کے لیے فیس ریکگنیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں۔ اتنا وسیع ڈیٹا اکٹھا کرنا آخر کیوں ضروری ہے؟ اس ڈیٹا تک کون رسائی حاصل کر سکتا ہے؟ اور پھر کیا یہ ذاتی ڈیٹا اب برائے فروخت بھی ہے؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ