You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کیا چین نے رفال طیاروں کے خلاف غلط فہمی پھیلائی؟
بھارت اور پاکستان کے درمیان مختصر جھڑپ کے بعد چین نے مبینہ طور پر رفال طیاروں کے خلاف غلط فہمی پھیلانے کی کوشش کی۔
بھارت: کئی عالمی میڈیا اداروں کے ایکس ہینڈلز بلاک، پھر بحال
روئٹرز، ٹی آر ٹی ورلڈ، اور گلوبل ٹائمز نیوز کے ایکس ہینڈلز تقریباً 24 گھنٹے تک بلاک رہنے کے بعد بحال ہو گئے ہیں۔
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں، چینی کار ساز کمپنی کی آمد
ماحولیاتی آلودگی اور ایندھن کی بلند قیمتیں، پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کے حق میں کئی مضبوط دلائل موجود ہیں۔
تبتی باشندوں کے روحانی پیشوا دلائی لاما نوے برس کے ہو گئے
تبت کے بدھ باشندوں کے روحانی پیشوا دلائی لاما اتوار چھ جولائی کے روز ٹھیک نوے برس کے ہو گئے۔
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام: ہلاکتوں کی تعداد ستائیس
کراچی میں جمعے کی صبح ایک پانچ منزلہ رہائشی عمارت کے انہدام کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب ستائیس ہو گئی ہے۔
پاکستان: خواتین کی سوشل میڈیا پر شہرت، اصل قیمت کہیں زیادہ
پاکستان میں سوشل میڈیا پر معروف خواتین کو متعدد طرز کے حملوں کا سامنا ہوتا ہے۔
اردو زبان میں چھپنے والی کتابوں کے انتساب کے نئے انداز
پاکستان میں اُردو کتابوں کے انتساب میں جدت اور نئے رجحانات دیکھنے میں آ رہے ہیں۔
دلائی لاما کو 130 برس سے زائد کی عمر تک زندہ رہنے کی امید
تبتی باشندوں کے روحانی پیشوا دلائی لاما نے کہا ہے کہ وہ اپنے 130 برس سے زائد کی عمر تک زندہ رہنے کی امید کرتے ہیں۔
دلائی لامہ کی جانشینی کا معاملہ سنگین کیوں ہو گیا؟
تبّتی بودھوں کے روحانی پیشوا دلائی لامہ چھ جولائی کو نوے برس کے ہو جائیں گے۔ انہوں نے اپنی جانشینی کے حوالے سے اپنے اگلے جنم کا تعین کرنے کی ذمہ داری ’گڈن فوڈرنگ ٹرسٹ‘ کو سونپ دی ہے۔ تبتی بدھسٹ دلائی لامہ کو ’رحمدلی کے بودھی ستوا‘ کا اوتار مانتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ ایسا شخص اس جسم کا انتخاب کر سکتا ہے جس میں وہ دوبارہ جنم لینا چاہتا ہے۔
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام، ہلاکتوں کی تعداد اب سولہ
کراچی میں جمعے کی صبح ایک پانچ منزلہ رہائشی عمارت کے انہدام کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب سولہ ہو گئی ہے۔
دیہی خواتین کو خودمختار بناتی ٹنل فارمنگ
صوبہ سندھ کی دیہی خواتین نے پہلی مرتبہ 'ٹنل فارمنگ' کے طریقے سے سبزیاں اگانے کا سلسلہ شروع کیا، جس کی وجہ سے نہ صرف ان کی فصل کی پیداوار میں اضافہ ہوا بلکہ انہیں مالی منافع بھی ملا ہے۔ ٹھری میرواہ سے کرن مرزا کی رپورٹ۔
چین نے پاکستان کو بھارتی اہداف کی معلومات دیں، بھارتی جنرل
بھارتی فوج کے ایک اہم جنرل کے مطابق مئی میں بھارت کے ساتھ لڑائی کے دوران چین نے پاکستان کو ہر ممکن مدد فراہم کی تھی۔
کراچی: لیاری میں رہائشی عمارت گرنے سے چھ افراد ہلاک
پولیس کے مطابق امدادی کارکن ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے کارروائی میں مصروف ہیں۔
شمالی وزیرستان میں 30 شدت پسند ہلاک کر دیے، پاکستانی فوج
فوجی بیان کے مطابق ان شدت پسندوں کو گزشتہ تین روز کے دوران افغان سرحد سے در اندازی کی کوششوں کے دوران ہلاک کیا گیا۔
آپ ہیپاٹائٹس وائرس سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟
یہ وائرس گدلے پانی، غیر محفوظ جنسی تعلقات، یا استعمال شدہ سرنجوں کے دوبارہ استعمال کے نتیجے میں منتقل ہو سکتا ہے۔
بھارت میں سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک اور لاپتہ
ہماچل پردیش مسلسل بارشوں کی زد میں ہے، جہاں اب تک ترسٹھ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں۔
کیا ناگہانی اموات کا کووڈ ویکسین کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟
طبی ماہرین نے اس خیال کی تردید کی ہے کہ ناگہانی اموات کا کووڈ ویکسینیشن کے ساتھ کوئی تعلق ہے۔
روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
أفغانستان کی طالبان حکومت نے کہا کہ روس نے’’جراؑت مندانہ فیصلہ‘‘ کیا ہے اور دوسروں کے لیے ایک مثال قائم کی ہے۔
پشاور اور کوئٹہ میں عاشور سے قبل سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے صوبائی دارالحکومتوں میں محرم کے دوران سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی بھی استعمال کی جا رہی ہے۔ پشاور کو سکیورٹی خدشات کی وجہ سے حساس ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان: جرمن کوہ پیما کی’قاتل پہاڑ‘ سے کامیاب پیراگلائیڈنگ
ڈیوڈ گوٹلرنے نانگا پربت سے پہلی بار پیراگلائیڈنگ کی کامیاب پرواز کے زریعے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز
اس یاترا کا آغاز پہلگام سے کیا گیا، جہاں پر اپریل میں کیے گئے حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے مابین جھڑپیں ہوئی تھیں۔
بالی جزیرے پرکشتی ڈوب گئی،چار افراد ہلاک تیس کی تلاش جاری
انڈونیشی جزیرے میں ایک کشتی ڈوبنے کے واقع میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ 31 مسافروں کو بچالیا گیا جبکہ 30 کی تلاش جاری ہے۔
بھارت کی ’کولہا پوری چپّلوں‘ کا تنازع کیا ہے؟
اطالوی فیشن برانڈ پرادا نے تسلیم کرلیا ہے کہ اس کے لیڈیز فٹ ویئر کا نیا ڈیزائن بھارت کے کولہا پوری چپّلوں سے متاثر ہے۔
جاپان: نو سو زلزلے کے جھٹکوں سے مقامی افراد کی نیند حرام
جاپان کے جزائر پر نو سو سے زیادہ بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے مقامی رہائشیوں کی نیند حرام ہو گئی ہے۔
بھارت میں پاکستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دوبارہ پابندی
بھارت نے پاکستانی اداکاروں اور کھلاڑیوں سمیت بیشتر معروف شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پھر سے پابندی عائد کر دی ہے۔
پاک۔امریکہ دفاعی تعلقات: پاک فضائیہ کے سربراہ کا دورہ امریکہ
ایک دہائی سے زائد عرصے میں پاکستانی فضائیہ کے کسی حاضر سروس سربراہ کا یہ امریکہ کا پہلا دورہ تھا۔
پاکستان میں سیلاب اور بارشوں سے ایک ہفتے میں 64 افراد ہلاک
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے مطابق حالیہ سیلاب اور بارشوں سے سب سے زیادہ متاثرصوبہ خیبرپختونخوا تھا۔
باجوڑ بم دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت پانچ افراد ہلاک
پولیس کے مطابق دھماکہ سٹرک کنارے نصب کیے گئے ایک بم کے پھٹنے سے ہوا، جس کا نشانہ ایک سرکاری گاڑی تھی۔
’لامہ‘ جانشینی کا سلسلہ جاری رہے گا، دلائی لامہ
دلائی لامہ کے بعض بیانات سے تبتی بودھوں کے روحانی پیشوا کے جانشین کے متعلق اب تک تذبذب کی صورت حال تھی۔
پرنٹنگ کا آغاز کیسے ہوا؟ جاننا ہے تو پرنٹنگ پریس میوزیم چلیں
پاکستانی شہر کراچی میں حال ہی میں قائم کیا گیا پرنٹنگ پریس میوزیم اشاعت و طباعت کی شاندار تاریخ سمیٹے ہوئے ہے۔ یہ میوزیم اسی عمارت میں بنایا گیا ہے، جہاں کراچی کی اولین پرنٹنگ پریس قائم کی گئی تھی۔ اس میوزیم کی سیر کراتے ہیں رفعت سعید۔
کواڈ گروپ کا نایاب معدنیات سے متعلق اہم اقدامات کا اعلان
کواڈ گروپ چاہتا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے لیے ضروری اہم معدنیات کے شعبے میں چین کے غلبے کا مقابلہ کیا جا سکے۔
پاکستان کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کا فیصلہ
بھارت کی جانب سے 'پانی کو ہتھیار بنانے' کے پیش نظر پاکستان نے پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
زراعت میں جدید طریقے فائدہ مند کیوں؟
بہاولپور کے نوجوان کسان، جدید اور پائیدار زرعی طریقوں کو اپنا کر گرین ایگریکلچر کی راہ پر گامزن ہیں۔ یہ نوجوان کسان اب اپنے تجربات کو دوسروں تک پہنچا کر ماحول دوست زراعت کو فروغ دے رہے ہیں، جو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ایک امید ہے۔ بہاولپور سے سمیرا لطیف۔
مخصوص نشستوں پر فیصلہ، سپریم کورٹ کے اپنے اختیارات چیلنج؟
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو اس کی جماعتی حیثیت اور مخصوص نشستوں سے محروم کر دیا ہے۔
بھارتی آئین: سیکولر اور سوشلسٹ جیسے الفاظ پر نیا تنازعہ
گزشتہ ہفتے بھارت میں ایمرجنسی کے پچاس برس مکمل ہونے پر جمہوریت کے سیاہ ترین دور کو یاد کیا گیا۔
خیبر پختونخوا میں قانون کی عملداری کمزور، ایچ آر سی پی
انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان کی سالانہ رپورٹ میں کے پی میں دہشت گردی اور لاقانونیت میں اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے۔
معززینِ شہر کے درمیان گناہگار 'بازاری عورتیں‘
سعدیہ مظہر
کیا ایک معاشرے میں معزز ہونا صرف مرد کا حق ہے؟ کیا عورت کو اپنی رائے یا اپنا ردِعمل دینے کا کوئی حق نہیں؟
پاکستان کی خاتون اسپورٹس بائیک ریسر
فریال اشرف اسپورٹس بائیکر ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین کے لیے ایک انسپریشن بھی بن رہی ہیں۔
بھارت:کیمیکل پلانٹ دھماکے میں تین درجن سے زائد افراد ہلاک
بھارتی میڈیا رپورٹوں کے مطابق سیگاچی کیمیکل پلانٹ میں دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 44 ہو گئی ہے۔
کیا بدھ مت کا تبتی نظریہ 'لامہ' برقرار رہ سکے گا؟
بودھوں کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے اشارہ کیا ہے کہ بدھ مت سے متعلق تبتی ادارہ ان کی موت کے بعد بھی جاری رہ سکتا ہے۔
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
پاکستان کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت گوکہ علامتی ہے لیکن وہ اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
انسانی حسن کی قیمت، گدھوں کا ’قتل عام‘
ایک برطانوی چیرٹی کی رپورٹ کے مطابق چینی دوا ’’ایجیاؤ‘‘ کی تیاری کے لیے سالانہ ساٹھ لاکھ گدھے زبح کیے جارہے ہیں۔
معمر افراد کی دیکھ بھال کے ادارے
آمنہ سویرا
گزشتہ دنوں ٹی وی کی معروف اداکارہ عائشہ خان کی موت پر اولاد کی نالائقی اور سماج کی بے حسی کا ذکر سننے کو ملا۔
دفاعی بجٹ میں اضافہ، اخراجات بھی تو کم ہو سکتے تھے
فوجی بجٹ میں نمایاں اضافے کے بعد پاکستان میں یہ بحث جاری ہے کہ فوج غیرجنگی اخراجات میں کمی کیوں نہیں کرتی؟
کراچی میں گرمی کی شدت، انسان کیا پرندے بھی پریشان
کراچی کی شدید گرمی سے بچنے کے لیے نہ صرف انسان بلکہ کبوتر بھی سر چھپانے کے لیے چھاؤں یا قدرے ٹھنڈی جگہ کی تلاش میں رہتے ہیں۔ اگر ان کے لیے چوراہوں پر باقاعدہ شیلٹرز کا انتظام کیا جائے یا شہر میں مزید درخت لگائے جائیں تو یہ بے زبان پرندے خود کو گرمی سے محفوظ رکھ پائیں گے۔
ایران: ایک ماہ میں دو لاکھ تیس ہزار افغان مہاجرین کی واپسی
تہران حکومت نے دستاویزات کے غیرحامل افغان شہریوں کو چھ جولائی تک ملک چھوڑنے کی مہلت دے رکھی ہے۔
بھارت: جنگی طیاروں کے نقصان کا اعتراف پھر اس کی وضاحت؟
بھارت کے ایک دفاعی اتاشی نے اعتراف کیا کہ پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم کے ابتدا میں بھارتی جنگی طیاروں کا نقصان ہوا تھا۔
بروشسکی زبان میں پاکستان کی پہلی فیچر فلم
اقوام متحدہ نے بروشسکی کو دنیا کی معدوم ہوتی ہوئی زبانوں میں شامل کیا ہے۔ کوکب جہاں کی رپورٹ دیکھیے۔
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ایک اہم سرحدی گزرگاہ بند کردی
ہفتے کے روز شمالی وزیرستان میں ایک خودکش حملے میں کم از کم چودہ سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
پسماندہ معاشرے اور ان کے حنوط شدہ ہیروز
ڈاکٹر مبارک علی
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ