You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بلوچستان: قلات میں بس پر حملے میں تین موسیقار ہلاک
قلات میں ایک مسافر بس پر حملے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے صابری قوال گھرانے کے دو افراد اور ایک موسیقار ہلاک ہو گئے۔
یمن: کیا بھارتی نرس سزائے موت سے بچ سکیں گی؟
مقتول طلال عبدالمہدی کے بھائی کا کہنا ہے کہ اس جرم کی کوئی معافی نہیں اور بھارتی نرس کو موت کی سزا ملنی ہی چاہیے۔
امریکی قانون سازوں کی پاکستان کے سیاسی 'جبر' پر تنبیہ
امریکی کانگریس ٹرمپ انتظامیہ پر زور دینے والی ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کی جائیں۔
برطانیہ نے پی آئی اے پر طویل عرصے سے عائد پابندی اٹھا لی
اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنرکے مطابق یہ پابندی دونوں ممالک کے حکام کے مابین ’وسیع مشاورت‘ کے بعد ختم کی گئی ہے۔
لاہور: گاڑیوں کے دھوئیں کے خلاف نئی مہم
گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں، لاہور کی فضا کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ پنجاب حکومت نے فضائی آلودگی کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے ایک نئی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ لیکن کیا شہری اس تبدیلی کا حصہ بننے کو تیار ہیں؟ جانئیے عفیفہ نصر اللہ کی اس رپورٹ میں
بھارتی 'خارجہ پالیسی کی تباہی کے لیے سرکس'، راہول گاندھی
بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارت اور چین نے تعلقات کو معمول پر لانے میں اچھی پیش رفت کی ہے۔
آن لائن توہین مذہب کے الزامات پر حکومتی کمیشن بنے گا
یہ حکم ان سینکڑوں خاندانوں کی اپیلوں کے بعد دیا گیا، جن کے عزیز گرفتار کیے گئے تھے۔
ایس سی او: چینی صدر کا سکیورٹی میکانزم بہتر بنانے پر زور
شی جن پنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم سے سکیورٹی خطرات اور چیلنجز کا جواب دینے کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کا مطالبہ کیا۔
'پاکستان میں سیاسی جبر' پر امریکی کانگریس میں سماعت
پی ٹی آئی کے رہنما ذوالفقار بخاری امریکی کانگریس کے کمیشن کے سامنے پاکستان میں مبینہ 'سیاسی جبر' اپنا موقف پیش کریں گے۔
اگر دنیا پر عورتیں حکمران ہوتیں؟
صنوبر ناظر
ہر بڑی جنگ کے پیچھے مرد سیاستدان، جرنیل اور اقتدار پرست قائدین کی ہوسِ حکمرانی کارفرما تھی۔
بھارت: کشمیر کے یوم شہداء پر وزیر اعلیٰ بھی قید میں
بھارتی حکام نے کشمیر میں یوم شہداء کے موقع پر ریاست کے وزیر اعلی سمیت تمام رہنماؤں کو 'نظر بند' کر دیا تھا۔
خلا سے بھارت اب بھی سارے جہاں سے اچھا دکھتا ہے،بھارتی خلاباز
کیپٹن شوبھانشو شکلا نے خلائی اسٹیشن سے روانگی سے قبل کہا کہ خلاء سے بھارت اب بھی ’سارے جہاں سے اچھا‘ دکھتا ہے۔
پاکستان میں ایف سی کو وفاقی فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کا نام تبدیل کرکے ’فیڈرل کانسٹیبلری‘ رکھا جائے گا۔
سکیورٹی خدشات: پاکستان کا بھارت میں ہاکی کھیلنے سے انکار
اے ایف پی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان نومبر میں بھارت میں ہونے والے جونیئر ورلڈ کپ میں بھی شرکت نہیں کرے گاْ۔
دنیا کا آلودہ ترین بھارتی شہر کون سا ہے اور ایسا کیوں ہے؟
نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت ہے، جبکہ دنیا کے سب سے آلودہ شہر کا خطاب بھی ایک بھارتی صنعتی شہر کے پاس ہے۔
پاکستان کی پہلی سائنس فکشن ٹیلی فلم
’’جہاں اور بھی ہیں - بییونڈ دی بلیو‘‘ پہلی پاکستانی سائنس فکشن ٹیلی فلم ہے جو اسپیس سائنسز کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔
ایئر انڈیا طیارے کے متاثرین کے لواحقین جوابات کے منتظر
اس حادثے میں کم از کم 260 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ آئیے جانتے ہیں 12 جون کو ہونے والا یہ حادثہ کیسے پیش آیا۔
مچل اسٹارک ’ماڈرن۔ ڈے گریٹ‘ ہیں، وسیم اکرم
’’کنگ آف سونگ‘‘ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک ’’جدید دور کے عظیم باؤلر‘‘ ہیں۔
حکومت پر تنقید کرنے والے یوٹیوب چینلز کی بندش کا حکم معطل
اس پیش رفت کو پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے اچھی خبر قرار دیا جا رہا ہے۔
ایئر انڈیا حادثہ: صرف تیس سیکنڈ میں طیارہ تباہ، رپورٹ جاری
ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق مسافر طیارہ انجن کو ایندھن کی فراہمی منقطع ہونے کے باعث گر کر تباہ ہوا۔
سکھ حکمران اور ان کے عہد کی جیتی جاگتی تصویریں
لاہور کے شاہی قلعے میں واقع مائی جنداں کی حویلی سکھ دور کی تاریخ اور ثقافت کی ایک جیتی جاگتی تصویر پیش کرتی ہے۔
بھارت کا انور رٹول آم جو پاکستان کا سفارتی تحفہ بن گیا
پاکستان کے مشہور انور رٹول آم کی جڑیں دراصل بھارت کے مغربی اتر پردیش کے ایک چھوٹے سے گاؤں ’’رتول‘‘ میں پیوست ہیں۔
لا وارث لاش، لاوارث سچ
ڈاکٹرتابندہ خالد
ایسے گھٹن زدہ ماحول میں خواب دیکھنا کفر اور اپنی پسند کی فیلڈ و راہ چننا بے حیائی ہے۔
پی ٹی آئی کی تحریک اور عمران خان کے بیٹوں کی متوقع شرکت
پی ٹی آئی نے اگست کے پہلے ہفتے سے ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
آبادی اور وسائل میں توازن، خاندانی منصوبہ بندی ضروری کیوں؟
بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ نہ ہونے کے سبب پاکستان میں سالانہ گیارہ ہزار خواتین دوران زچگی زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں۔ عالمی یوم آبادی کی مناسبت سے فاطمہ نازش کی خصوصی رپورٹ۔
ٹک ٹاک اکاؤنٹ رکھنے پر باپ کے ہاتھوں بیٹی کا قتل
پاکستان میں ایک باپ نے اپنی نوجوان لڑکی ٹک ٹاک اکاؤنٹ رکھنے کی بنا پر قتل کر دیا ہے۔ یہ بات پولیس کی طرف سے بتائی گئی۔
بنگلہ دیش کی واحد ہندو سیاسی پارٹی رجسٹریشن کے لیے کوشاں
مسلم اکثریتی ملک بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے لیے سیاسی جماعت کا تصور ہی جرات مندانہ ہے۔
بلوچستان: پنجاب کے نو مسافروں کا اغوا اور قتل
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے سورڈکئی علاقے میں بس میں سفر کرنے والے کم از کم نو مسافروں کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا۔
حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم کی فرد جرم عائد
ایک بنگلہ دیشی عدالت نے شیخ حسینہ کے خلاف عوامی بغاوت کو پرتشدد طریقے سے کچلنے کے الزام میں مقدمے کی سماعت شروع کر دی۔
پاکستان کال سینٹر فراڈ: 71 غیر ملکیوں سمیت 149 افراد گرفتار
پاکستان میں ایک کال سینٹر سے 71 غیر ملکیوں سمیت 149 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جو لوگوں کے ساتھ فراڈ میں ملوث تھا۔
بھارت: ماہواری چیک کرنے کے لیے طالبات کو برہنہ کیا گیا
حکام نے اس الزام میں اسکول کی پرنسپل اور ایک معاون کو گرفتار کیا ہے جبکہ اساتذہ سمیت دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
’نفرت پھیلانے والوں سے بچیں‘: بلاول بھٹو کی بھارتیوں سے اپیل
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بھارتی صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتیوں سے غلط بیان بازی کو مسترد کرنے کی اپیل کی۔
حکومت سے اختلاف پر سزا، مخالفین پر کیچڑ اچھالنے پر شاباش
اسلام آباد کی ایک عدالت نے 27 صحافیوں کے یوٹیوب چینلز گمراہ کن معلومات کے الزام میں بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان میں کئی یوٹیوب چینلز بلاک کرنا درست فیصلہ تھا؟
اعزاز سید کے مطابق ریاست کو جھوٹی معلومات پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کرنا چاہیے نا کہ پورے چینل بلاک کر دیے جائیں۔
پاکستان: پی آئی اے کی نجکاری کے لیے مشروط منظوری
یہ پیشرفت حکومت کی جانب سے قومی ایئرلائن سمیت مالی بوجھ بنے ہوئے سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کا حصہ ہے۔
شادی شدہ جوڑے اور جنسی تشدد
ڈاکٹر شمائلہ حسین
رضامندی کے بغیر جنسی عمل جس میں ایک پارٹنر کی مرضی شامل نہ ہو، دونوں کے لیے بے لذت بن جاتا ہے۔
آڈیو ریکارڈنگز کے مطابق کریک ڈاؤن کا حکم شیخ حسینہ نے دیا
آڈیو ریکارڈنگز کے مطابق سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے گزشتہ برس مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا تھا۔
چین میں صنعتی روبوٹس کی پیداوار میں تیزی
چین میں روبوٹکس کی صنعت شاید فی الحال عروج پر نہیں ہے لیکن یہ تیز رفتاری سے آگے ضرور بڑھ رہی ہے۔
بھارت میں آج ملک گیر ہڑتال، معمولات زندگی متاثر
مودی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال میں پچیس کروڑ سے زائد مزدوروں اور کسانوں کے حصہ لینے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
طالبان رہنماؤں کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کے وارنٹ
عدالت کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغان خواتین کو تعلیم، نقل و حرکت، اظہار، ضمیر اور مذہب کی آزادیوں سے محروم کر رکھا ہے۔
پاکستان میں کرپٹو اتھارٹی کا قیام، ماہرین کے خدشات برقرار
حکومت نے ورچوئل اثاثہ جات اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے، اور ڈیجیٹل اثاثوں کے ریاستی ریزرو بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
بنگلہ دیش: انقلاب کے بعد پاکستان اور چین کی طرف جھکاؤ
شیخ حسینہ حکومت کے خاتمے کے بعد بنگلہ دیش نے چین اور پاکستان سے تعلقات مضبوط کیے ہیں۔
کیا بھارت کے ساتھ لڑائی میں چین نے پاکستان کی مدد کی؟
پاکستانی فوج کے سربراہ نے ایسے بھارتی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیمپ کی سیاست کھیلنے کی ایک ناقص کوشش ہے۔
اقوام متحدہ میں طالبان حکومت سے متعلق نئی قرارداد منظور
طالبان حکومت قرارداد پر عمل کے لیے قانونی طور پر پابند نہیں ہے لیکن اسے عالمی رائے کے عکاس کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
مری بریوری کی الکوحل پر سافٹ ڈرنکس کو ترجیح
مری بریوری اب بیئر اور دیگر الکوحل کی پراڈکشن کے ساتھ ساتھ انرجی اور سافٹ ڈرنکس کی پیداوار کو ترجیح دے رہی ہے.
پاکستان کی افغانستان سے دہشت گردی کے بڑھتے خطرات پر تنبیہ
پاکستان نے اقوام متحدہ کو بتایا کہ اس کے پاس معتبر ثبوت ہیں کہ افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کے درمیان تعاون بڑھ رہا ہے۔
میانمار میں تصادم: ہزاروں افراد بھارتی علاقے میں داخل
میزورم کے وزیر داخلہ نے ہفتے کے روز میانمار سے نئے آنے والوں کی تعداد 3000 کے لگ بھگ ہونے کی تصدیق کی۔
ہم آج بھی حسن کو روایتی پیمانوں پرجانچتے ہیں، جویریہ علی
پاکستان میں آج بھی فیشن ماڈلنگ کے شعبے کو ایک کل وقتی پیشے کے طور نہیں دیکھا جاتا۔ لیکن ماڈل جویریہ علی نے ماڈلنگ کو نہ صرف ایک باقاعدہ پیشے کے طور پر اپنایا ہے بلکہ حسن کے روایتی پیمانے تبدیل کرنی کی بات بھی کی ہے۔ ملیے جویریہ علی سے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کے ساتھ خصوصی گفتگو میں۔
پاکستان: مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد اب 72
بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں درجنوں مکانات منہدم اور ملک گیر نقل و حرکت اور امدادی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔
کیا چین نے رفال طیاروں کے خلاف غلط فہمی پھیلائی؟
بھارت اور پاکستان کے درمیان مختصر جھڑپ کے بعد چین نے مبینہ طور پر رفال طیاروں کے خلاف غلط فہمی پھیلانے کی کوشش کی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ