You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
خوابوں کا سفر، لیکن محفوظ اور قانونی راستے سے
ہجرت کے غیر قانونی راستے آپ کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔ مائیگرنٹ ریسورس سینٹر آپ کو قانونی، محفوظ اور با اعتماد طریقے سے ہجرت کے لیے مکمل رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ یہاں آپ کو ویزا، روزگار، اور بیرون ملک زندگی سے متعلق درست معلومات، مشورہ اور تعاون مفت فراہم کیا جاتا ہے۔ اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں لیکن محفوظ طریقے سے۔ مزید تفصیلات عفیفہ نصراللہ کے ساتھ۔
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے مابین مسلح تنازعہ شدید ہوتا ہوا
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے مابین مسلح تنازعے میں شدت آتی جا رہی ہے۔ یہ لڑائی جنوب مشرقی ایشیا کے ان دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان طویل عرصے سے جاری تنازعے میں بڑھتی ہوئی شدت کی نشاندہی کرتی ہے۔ تھائی لینڈ کا کہنا ہے کہ اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
امریکی تنبیہ کے باوجود بھارتی کمپنیوں کی روس سے فوجی تجارت
امریکی پابندیوں کی دھمکی کے باوجود بعض بھارتی کمپنیاں روس کو دھماکہ خیز سامان بھیجتی رہی ہیں۔
طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں محض قیاس آرائی، پاکستان
پاکستان کے دفتر خارجہ نے افغان طالبان کو تسلیم کرنے کی خبروں کو قیاس آرائی قرار دے کر مسترد کر دیا۔
تھائی لینڈ، کمبوڈیا جھڑپیں: اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب
تھائی لینڈ کا کہنا ہے کہ اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
مودی کا دورہ برطانیہ، آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ کے موقع پر دونوں ملکوں نے آزاد انہ تجارت کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
بلوچستان: تعلیم اور ہنر کے باوجود کئی نوجوان بے روزگار
اکستان کے دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان میں بھی روزگار کے مواقع کی کمی نوجوانوں کو اندر سے کھائے جا رہی ہے۔
طالبان واپس لوٹنے والے افغانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، یو این
ان خلاف ورزیوں میں تشدد اور بدسلوکی، من مانی گرفتاری اور حراست اور ذاتی سلامتی کو خطرات شامل ہیں۔
بھارت: غیرملکی کے نام پر 'بے دخلی کا نشانہ مسلمان ہیں'
انسانی حقوق کی کی تنظیم کہنا ہے کہ بھارت بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں زبردستی بھیج رہا ہے۔
بھارت: تقریباﹰ دس سال سے چلنے والا جعلی سفارت خانہ بے نقاب
اترپردیش پولیس نے ہرش وردھن جین نامی شخص کو جعلی سفارت خانہ چلانے کے الزام میں بدھ کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔
خیبرپختونخوا میں ٹرانس جینڈرز پر زمین تنگ پڑنے لگی
خیبرپختونخوا میں گزشتہ ایک دہائی میں 157 ٹرانس جینڈرز قتل کیے جا چکے ہیں۔ رواں سہہ ماہی میں ان واقعات میں ہوشربا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ اس صورتحال پر ٹرانس جینڈر کمیونٹی شدید تحفظات کا شکار ہے۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان بھارت کے ساتھ بامعنی مذاکرات کے لیے تیار، شہباز شریف
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں پاکستانی سفیر نے کشمیر سے متعلق بھارت کے دعووں پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔
پاکستان میں بنیادی حقوق کی عدم موجودگی
اقدس وحید سندھیلہ
جنوبی ایشیا میں زندان ادب کی ایک خاموش روایت
پاکستان میں آمریت اور مارشل لا کے ادوار آتے جاتے رہے، اس لیے وہاں زندانوں میں تخلیق پانے والے ادب کا سفر جاری رہا۔
’حکومتِ پاکستان غریب شہریوں کے لیے وکلاء کی فیس ادا کرے گی‘
سوال یہ ہے کہ کیا یہ اعلان صرف سرخیوں تک محدود رہے گا یا پھر اس پر عمل درآمد بھی ہو گا؟
اقوام متحدہ: تنازعات کے پرامن حل کی پاکستانی قرارداد منظور
اسلام آباد نے اقوام متحدہ میں نئی دہلی کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کی ہے، تاہم بھارت نے پاکستان پر نکتہ چینی کی۔
نالے سے نکلی ایک امید، کراچی کے باسیوں کا سبز خواب
کراچی کے ایک برساتی نالے سے کوڑا کرکٹ نکال کر جب وہاں پودے لگائے گئے، تو یہ صرف صفائی ہی نہیں تھی بلکہ یہ ایک نئی سوچ اور ایک نئی امید کی شروعات تھی۔ اس پائلٹ پراجیکٹ کے بانی کہتے ہیں کہ یہ تو صرف ابتدا ہے۔ اگر جذبہ ہو، تو کراچی کے باسی نہ صرف تمام برساتی نالے صاف کر سکتے ہیں بلکہ شہر کو سانس لینے کے قابل بھی بنا سکتے ہیں۔ جانیے وقاص علی کی اس رپورٹ میں۔
بھارت میں 2024 میں کتے کے کاٹنے کے37 لاکھ سے زائد واقعات
بھارت دنیا میں آوارہ کتوں کے حملوں کے سب سے زیادہ واقعات والا ملک ہے۔
پاکستان: نو مئی کیس میں پی ٹی آئی کے کئی بڑے رہنماؤں کو جیل
پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نو مئی کے کیس میں پی ٹی آئی کے کئی بڑے رہنماؤں کو دس برس قید کی سزائیں سنائیں۔
تصویریں بارش میں بھیگتی رہیں، آوازیں ایوانوں تک نہ پہنچ سکیں
اسلام آباد کی بارش میں بھیگتے چہرے، ہاتھوں میں تھامی یادیں اور دلوں میں سلگتی امید کے ساتھ بلوچ خاندان اپنے لاپتا پیاروں کی بازیابی کے لیے سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔ نہ سر پر چھت ہے، نہ سایہ تحفظ، بس ایک آس ہے کہ شاید طاقت کے ایوانوں تک ان کی سسکیاں، صدائیں اور خاموش فریادیں پہنچ جائیں۔
بنگلہ دیش: طیارہ حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ، ملک گیر سوگ
ڈھاکہ کے میل اسٹون اسکول اینڈ کالج کی عمارت سے فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔
بھارت کے نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے اچانک استعفیٰ کیوں دیا؟
پیر کی شام اچانک دھنکھر کے استعفیٰ دینے بعد سے ہی بھارتی سیاست میں مختلف قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
چین کے نئے ڈیم کی تعمیر سے بھارت میں تشویش کیوں ہے؟
چین نے ہماچل پردیش کے پاس ہمالیہ سے نکلنے والے دریائے یارلونگ سانگپو پر ہائیڈرو پاور ڈیم کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا سے سینیٹ کے ارکان کا انتخاب مکمل
خیبر پختونخوا سے وفاقی پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے اراکین کا انتخاب مقررہ وقت سے ڈیڑھ سال بعد ہوا۔
پاکستان: کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کی پابندی کا بل کیا ہے؟
پاکستان میں سولہ برس سے کم عمر کے بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کے لیے سینیٹ میں ایک بل پیش کیا گیا ہے۔
'سی سی ڈی‘ پولیس: کیا عوامی تاثر بدل سکے گا؟
آمنہ سویرا
'سی سی ڈی‘ کے حوالے سے عوام میں ملا جلا رجحان ہے۔
ٹرمپ کی پاکستان میں دلچسپی اور بھارت کی نئی سفارتی صف بندی
تجزیہ کاروں کے مطابق صدر ٹرمپ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات نے امریکہ اور بھارت کے تعلقات میں تناؤ پیدا کر دیا ہے۔
ممبئی ٹرین دھماکہ کیس:عدالت نے تمام بارہ ملزمان کو بری کردیا
اس واقعے کے تقریباً دو دہائیوں بعد،بمبئی ہائی کورٹ نے آج اپنے فیصلے میں کہا کہ استغاثہ الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا۔
جاپان: ہار کے بعد بھی وزیراعظم کا عہدے پر برقرار رہنے کا عزم
جاپان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چونکہ امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات جاری ہیں، اس لیے وہ اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔
صدر ٹرمپ کا یو اے ای میں پھنسے افغانوں کی مدد کا وعدہ
اماراتی حکام نے افغان شہریوں، جنہوں نے طالبان کے خلاف امریکہ کا تعاون کیا تھا، پہلے ہی افغانستان بھیجنا شروع کر دیا ہے۔
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کابل کو مشترکہ لڑائی کی پیشکش
پاکستان کے وزیر داخلہ نے کابل میں اپنے افغان ہم منصب سے ملاقات کے دوران انسداد دہشت گردی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان: بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کا دلخراش واقعہ
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے پر ایک جوڑے کے قتل کے واقعے نے صوبے میں قانون کی عمل داری پر سنگین سوالات کھڑے کیے ہیں۔
ملائیشیا پر مذہبی قدامت پرستی کی بڑھتی ہوئی گرفت
کم عمر اور زیادہ مذہبی ملائے ووٹروں میں قدامت پسند اسلامی پالیسیوں کی حمایت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
کراچی میں تسلسل سے آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ کیا؟
یکم سے تيئيس جون تک قائدآباد، ملیر اور لانڈھی کے علاقوں میں کم شدت کے 50 سے زائد زلزلے رونما ہوئے۔
حمیرا اصغر کی موت کے بعد شوبز خواتین کا اہم قدم
حمیرا اصغر کی المناک کہانی منظر عام پر آنے کے بعد شوبز خواتین ایسے کسی بھی سانحے کو رونما ہونے سے روکنا چاہتی ہیں۔
’میرے خیال میں پانچ طیارے مار گرائے گئے‘ امریکی صدر
امریکی صدر نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے دوران پانچ طیارے گرائے گئے۔
جنوبی ایشیائی خواتین جلدی عمر رسیدہ؟
جنوبی ایشیائی خواتین اوسط عالمی عمر سے 10 برس پہلے ہی مینوپاز کا سامنا کرتی ہیں، مگر ایسا کیوں ہے؟
پاکستان میں ٹک ٹاک پر ابھرتا ’بدمعاشی کلچر‘ کیا ہے؟
یہ رجحان ایک 'بدمعاشی کلچر‘ کو فروغ دے رہا ہے، جس میں طاقت، انتقام اور دھونس کو 'ہیرو ازم‘ کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔
خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع: ’وعدے جو وفا نہ ہو سکے‘
کے پی میں ضم کیے گئے قبائلی علاقہ جات کے عوام آٹھ سال بعد بھی صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے وعدے وفا ہونے کے منتظر ہیں۔
ضرورت مند طلبہ کے لیے مفت کھانا
یہ منصوبہ اس لیے خاص ہے کیونکہ روزانہ کئی طلبہ خاموشی سے دوسرے طلبہ کے کھانے کی کفالت کرتے ہیں۔
ایک پاکستانی جس نے خود اپنا ڈیم بنایا
اس کا بنایا ہوا ڈیم علاقے کو تبدیل کر رہا ہے اور اردگرد کے لوگوں کی زندگیوں میں بہتری لا رہا ہے۔
پاکستانیوں کی شمسی توانائی میں بڑھتی دلچسپی سے حکومت خوفزدہ؟
پاکستان میں لوگ بجلی کے لیے قومی گرڈ کو چھوڑ کر بڑی تیزی سے شمسی توانائی کی طرف جا رہے ہیں۔
امریکہ: پہلگام حملے کا ذمہ دار گروپ ’دہشت گرد‘ قرار
پہلگام حملے کے بعد بھارت اور پاکستان جنگ کی دہلیز پر پہنچ گئے تھے، ٹرمپ نے دونوں میں فائر بندی کرانے کا دعویٰ کیا تھا۔
لاہور کا انوکھا ٹی اسٹال، جہاں خاموشی، بولتی ہے!
لاہور کی ٹیمپل روڈ پر 1935 سے قائم چائے کی ایک دکان نے ایک ایسی روایت کو جنم دیا ہے، جو الفاظ سے نہیں، احساس سے جڑی ہے۔
امریکہ نے ٹرمپ کے متوقع دورہ پاکستان کی خبروں کی تردید کر دی
صدر ٹرمپ کے متوقع دورے کی خبر دینے والے دو پاکستانی ٹی وی چینلز میں سے ایک نے اس خبر کے لیے معذرت کی ہے۔
ڈیجیٹل کانٹینٹ تیار کرنے کے لیے کرائے کے اسٹوڈیوز کا کاروبار
اس کاروبار نے بہت سے تخلیق کاروں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی راہ ہموار کی ہے۔ تفصیلات وقاص علی کی اس رپورٹ میں۔
ایئر انڈيا کریش: کیا کپتان نے تیل بند کر دیا تھا؟
طیارہ کے بلیک باکس کی ریکارڈنگ کی تفصیلات بتاتی ہیں کہ فلائٹ کے کپتان نے ہی انجنوں کے لیے ایندھن کے بہاؤ کو بند کر دیا۔
بنگلہ دیشی پولیس اور حسینہ کے حامیوں میں جھڑپ، چار ہلاکتیں
یہ جھڑپ بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے آبائی شہر گوپال گنج میں ایک ریلی کے دوران ہوئی۔
بلانست: پہاڑ جیسا حوصلہ
کوئٹہ کی اس بہادر لڑکی نے ثابت کیا ہے کہ اگر ارادہ مضبوط ہو تو کوئی کمزوری رکاوٹ نہیں بنتی!
بھوکے بچوں کے لیے سینکڑوں ٹن امریکی امدادی خوراک ضائع
دبئی کے گودام میں رکھی ضائع ہونے والی اس خوراک کو تلف کرنے پر مزید ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر خرچ ہوں گے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ