You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان میں شدید سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتیں تین سو سے زائد
پاکستان میں مون سون کے امسالہ سیزن کی تاحال جاری بارشوں میں ہلاکتوں کی تعداد تین سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
پولیو کے مکمل خاتمے کی راہ میں کیا چیز رکاوٹ؟
دنیا سے پولیو کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی مہم 1988ء میں شروع کی گئی۔ 2021ء میں اس بیماری کے صرف پانچ کیسز سامنے آئے۔
پاکستان میں سائیکل کا پہیہ دوبارہ چل پڑا
پاکستان کی بائسیکل انڈسٹری، جو کبھی زوال کا شکار تھی، اب دوبارہ عروج کی طرف گامزن ہے۔
ضلع باجوڑ: 'گزشتہ فوجی کارروائی کا خوف گیا نہیں اب نئی شروع ہو گئی'
ضلع باجوڑ کے باسیوں کے دلوں سے ابھی گزشتہ فوجی آپریشن کا ڈر مکمل طور پر ختم نہیں ہوا تھا کہ پاکستانی فوج نے شدت پسندوں کے خلاف ایک نیا ٹارگیٹڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ اس نئی کارروائی کے نتیجے میں مبینہ طور پر تقریبا ایک لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
دہلی کا شیش محل، جہاں اب کوئی شیشہ نہیں بچا
مغل شہنشاہ شاہ جہاں کی بیگم عز النساء نے شمال مشرقی دہلی میں سکون قلب کے لیے ایک شیش محل تعمیر کروایا تھا۔ عرصہ دراز سے اس تاریخی عمارت کو نظر انداز کر دیا گیا تھا اور وہ ایک کھنڈر بن گئی تھی تاہم اب اس کی عظمت رفتہ کو بحال کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ دیکھیے دہلی سے صلاح الدین زین کی رپورٹ۔
پاکستان میں جرمنی منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کی گرفتاریاں
بعض گرفتار شدگان نے اچانک چھاپوں اور خاندان سے جدا کر دینے کی شکایات کی ہیں۔
پاکستان میں اکثر چینی کا بحران کیوں پیدا ہو جاتا ہے؟
یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننے کے لیے اب تک ہونے والے تمام تر واقعات کا جائزہ لینا پڑے گا۔
کیا پاکستان میں ہاؤسنگ سوسائٹیز کا احتساب شروع ہو گیا ہے؟
پاکستان میں ہاؤسنگ سوسائٹیز کی بے قائدگیوں کا ذکر چلتا رہتا ہے، لیکن اب ایک بڑے ہاؤسنگ ٹائیکون کو نیب کیسز کا سامنا ہے۔
78 برس کی جدائی ختم ، ایک بوڑھی ماں کی دنیا پھر سے جوان
کبھی کبھی وقت اتنا ظالم ہوتا ہے کہ ایک لمحے میں سب کچھ چھین لیتا ہے۔ گھر، رشتے اور وہ چہرے، جن کے بغیر زندگی کا تصور بھی ممکن نہیں۔ چودہ اگست سن 1947 کو صرف ایک خطہ ہی تقسیم نہیں ہوا تھا بلکہ لاکھوں خاندان بھی بکھر گئے تھے۔ شریفاں بی بی کی کہانی بھی انہی بچھڑے لمحوں کی ایک کڑی ہے۔ 78 سال بعد، جب امید تقریباً دم توڑ چکی تھی، ایک معجزہ ہوا۔
یہ صرف ایک نوکری نہیں، ایک مثال ہے، ہر اُس لڑکی کے لیے جو خواب دیکھتی ہے
پاکستان کی اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی روتھ مریم نے کم عمری میں ہی اپنے خاندان کی کفالت کا بوجھ اٹھایا۔ تعلیم کی کمی کو رکاوٹ نہیں بننے دیا، ہنر سیکھا، اور آج وہ خیبر پختونخوا محکمہ ٹرانسپورٹ کی پہلی خاتون بس ڈرائیور بن گئی ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
امریکی انسانی حقوق رپورٹ میں بھارت، پاکستان پر تنقید
رپورٹ کے مطابق بھارت نے’’انتہائی محدود اور معمولی‘‘ جبکہ پاکستان نے’’شاذ و نادر ہی کوئی قابلِ اعتبار‘‘ قدم اٹھایا۔
پاکستان: آرمی راکٹ فورس کمانڈ کے قیام کا اعلان
نئی راکٹ فورس کمانڈ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہو گی، جو روایتی جنگی صلاحیتوں کو مزید مضبوط کرے گی۔
سری دیوی کی سالگرہ پر عدنان صدیقی کی دل چھو لینے والی یادیں
سری دیوی کو گزرے، سات برس بیت گئے، لیکن ان کی یادیں آج بھی زندہ ہیں۔ پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے ان کے ساتھ ان کی آخری فلم 'موم' میں کام کیا، جانیے وہ کیا کہتے ہیں اس لیجنڈری فنکارہ کے بارے میں، کوکب جہاں کی خصوصی رپورٹ میں۔
’پانی کے پاکستانی حصے پر کوئی سمجھوتہ نہیں،‘ شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ دریائے سندھ کے بہاؤ کو روکنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
سندھ طاس تنازع: پاکستان کی طرف سے عدالتی فیصلے کا خیرمقدم
پاکستان نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، جسے نئی دہلی نے مئی سے معطل کر رکھا ہے۔
امریکہ اور چین نے ٹیرفس میں اضافہ 90 دن کے لیے مؤخر کر دیا
ٹیرفس میں اضافہ مؤخر کرنے کے فیصلے سے دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان تجارتی تنازع فی الحال ٹل گیا ہے۔
گرپال سنگھ نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں تاریخ رقم کر دی!
گرپال سنگھ نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں تاریخ رقم کر دی!خیبر پختونخوا اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشست پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پہلے سکھ رہنما گرپال سنگھ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ اقلیتوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وہ پُرعزم ہیں۔ پاکستان میں اقلیتوں کے خصوصی دن کی مناسبت سے فاطمہ نازش کی رپورٹ
ایریکا رابن کی کہانی: اقلیتوں کی جدوجہد کا آئینہ
11 اگست سن 1947 کو بانی پاکستان محمد علی جناح نے اقلیتوں کو برابری کا یقین دلایا تھا۔ آج 77 سال بعد، اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افرا، چاہے وہ شوبز میں ہوں یا کسی اور میدان میں، اب بھی امتیازی سلوک کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ ایریکا رابن، پہلی مس یونیورس پاکستان، اس جدوجہد کی جیتی جاگتی مثال ہیں۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں نے ان سے خصوصی گفتگو کی۔
بھارتی دارالحکومت کے نواح میں ایک جعلی تھانے کا انکشاف
بھارت میں اس سے پہلے جعلی سفارت خانے، عدالت اور ٹول پلازہ وغیرہ کے پردے فاش ہو چکے ہیں۔
’کسی بھی بھارتی جارحیت کا جواب بھرپور ہو گا،‘ عاصم منیر
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے مبینہ دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
نیپال: ایل جی بی ٹی پلس کمیونٹی کی فنڈنگ منقطع، حوصلہ باقی
پچھلے کچھ سالوں میں، نیپال کی LGBTQ+ کمیونٹی نے تیزی سے ترقی کی ہے۔
پاکستان کا مصنوعی ذہانت میں ترقی کا عزم، چیلنجز کیا ہیں؟
ماہرین کا ماننا ہے کہ پالیسی کا ہونا ایک اچھی پیش رفت ہے، لیکن اس کے مؤثر نفاذ کے لیے ابھی بہت سا کام باقی ہے۔
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت، فائدے میں کون؟
پاکستانی برآمدات میں ٹیکسٹائل، چمڑے کی مصنوعات، طبی آلات، نمک، گندھک، مٹی، پتھر، چونا اور لوہا شامل ہیں۔
کولگام میں خونریز تصادم: دو بھارتی فوجی اور ایک جنگجو ہلاک
حکام کے مطابق یہ حالیہ برسوں کی طویل ترین مسلح جھڑپوں میں سے ایک ہے۔ جس میں متعدد فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
کوئٹہ کی خواتین فٹ بالرز کا خوابوں بھرا سفر
یہ صرف ایک رپورٹ نہیں بلکہ ان بیٹیوں کی کہانی ہے، جنہوں نے روایتوں کے خلاف قدم اٹھایا، میدان میں جگہ بنائی اور دنیا کو دکھا دیا کہ خواب جیت سکتے ہیں۔ بلوچستان کے روایتی قدامت پسند معاشرے میں، جہاں لڑکیوں کا کھیلنا کودنا اب بھی معیوب سمجھا جاتا ہے، وہاں کوئٹہ کی ہزارہ ویمن فٹ بال اکیڈمی نے چالیس سے زائد لڑکیوں کو نہ صرف کھیلنے کا موقع دیا بلکہ انہیں خوداعتمادی، آزادی اور شناخت بھی دی۔
پاکستان: بڑھتی آبادی پر کنٹرول کے لیے قومی حکمت عملی پر زور
پاکستان، آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
طالبان کے افغانستان واپسی کا خیال ہی پریشان کن ہے، جرمنی جانے کی منتظر تین بچوں کی ماں
یہ کہانی صرف ایک ماں کی ہی نہیں بلکہ ہر اس عورت کی ہے، جو حالات سے لڑ کر اپنے بچوں کے لیے بہتر مستقبل کی تلاش میں ہے۔ پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزین تمنا رسولی کی زندگی ایک مسلسل جدوجہد ہے۔ طالبان کے افغانستان واپسی کا تصور ان کے لیے ایک بھیانک خواب ہے۔ اپنی بیٹیوں کی تعلیم کے لیے ان کی جدوجہد، ان کی ہمت اور ان کا عزم، ایک ایسی روشنی ہے، جو اندھیروں میں بھی راستہ دکھاتی ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
بھارت: کشمیر میں پچیس کتابوں پر پابندی اور دکانوں پر چھاپے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اروندھتی رائے سمیت بھارت کے معروف مصنفین اور دانشوروں کی کتابوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات کو روک دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جب تک ٹیرفس کا تنازع حل نہیں ہوتا، بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
بھارت شام کی نئی حکومت سے قربت کیوں بڑھا رہا ہے؟
جولائی کے آخر میں بھارت نے پہلی مرتبہ ایک سرکاری وفد کو دمشق بھیج کر شام کی عبوری حکومت سے رابطہ قائم کیا۔
قدرت جابر و سفاک نہیں بلکہ غفلت میں ہم ڈوبے ہیں
ڈاکٹرتابندہ خالد
ہر سال چند گھنٹوں کی بارش بڑے شہروں کا نظام زندگی مفلوج کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ بھارتی صوبہ بہار کے رہائشی؟ سرٹیفکیٹ بھی جاری
بہار میں ووٹرز لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران رہائشی سرٹیفکیٹ کی جعلی درخواستوں کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان: گلوبل وارمنگ کے سبب تباہ کن سیلابوں میں شدت
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گلوبل وارمنگ کے سبب پاکستان میں آنے والے سیلابوں میں مزید شدت آتی جا رہی ہے۔
امریکی پاکستانی شراکت داری پر ایران کتنا فکر مند؟
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں گہرائی آنے سے ایران کے لیے اس کے ہمسایہ ملک، پاکستان، کے ساتھ تعلقات کا کیا مطلب ہے؟
جاگیردارانہ اور قبائلی نظام کا تسلسل
صنوبر ناظر
پاکستان ان ملکوں میں شمار ہوتا ہے جہاں آج بھی جاگیردارانہ، قبائلی اور سرمایہ دارانہ نظام بیک وقت نافذ العمل ہیں ۔
ہیروشیما اور ناگاساکی کے ’درد‘ کی اگلی نسل تک منتقلی کی مہم
جاپان میں نئی نسل کے راوی اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ دنیا ایٹمی جنگ کے باعث انسانی تباہی کے المیے کو ہمیشہ یاد رکھے۔
بنگلہ دیش میں اگلے سال فروری میں انتخابات ہوں گے
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف گزشتہ برس ہونے والی بغاوت کے بعد یہ پہلےعام انتخابات ہوں گے۔
پاکستانی نژاد اخبار فروش کے لیے اعلیٰ ترین فرانسیسی اعزاز
دیکھیں یہ حوصلہ مند اور محبت کرنے والا شخص کون ہے اور اس کی کہانی کیا ہے؟
پاکستان: پی او آر کارڈ رکھنے والوں کی یکم ستمبر سے ملک بدری
اقوام متحدہ اور طالبان حکومت نے پاکستان سے افغانوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری پر تنقید کی ہے۔
پنجاب کا ہیلتھ سیکٹرزندگیاں کیوں چھین رہا ہے؟
سعدیہ مظہر
ہر سال صحت کا بڑھتا بجٹ بھی پاکستانی عوام کے لیے مفت ادویات، علاج اور زندگیاں بچانے کا سبب کیوں نہیں بن رہا ؟
کشمیر: خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے چھ سال
جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو ختم کرنے کے خلاف آج پاکستان میں 'یوم استحصال کشمیر‘ منایا جا رہا ہے۔
پاکستانی 'کرائے کے فوجی' روس کے لیے لڑ رہے ہیں، زیلنسکی
اسلام آباد نے روس اور یوکرین کےدرمیان تنازعے میں پاکستانی شہریوں کے ملوث ہونے کے الزامات کو 'بے بنیاد' قرار دیا ہے۔
شیخ حسینہ کا پرتعیش محل انقلاب میوزیم میں تبدیل
ایک زمانے میں سخت حفاظت والا گنابھبن محل بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی سرکاری رہائش گاہ تھا۔
ایران سے ایک ملین سے زائد افغان مہاجرین کی واپسی
ایرانی معاشرے میں افغان مہاجرین کے لیے جگہ پہلے ہی مسدود تھی مگر اسرائیل کے ساتھ تصادم نے حالات کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔
بھارت نے روسی تیل پر ٹرمپ کی ٹیرفس کی دھمکی مسترد کر دی
بھارت نے روس سے تیل کی خریداری پر ٹرمپ کی زیادہ ٹیرفس عائد کرنے کی دھمکی کو 'غیر منصفانہ اور 'غیر معقول' قرار دیا ہے۔
پاکستان: عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی کا احتجاج
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے مقید رہنما عمران خان اور پارٹی کے کارکنوں کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاج کا آغاز کیا ہے۔
پاکستان: 14 لاکھ افغان مہاجرین کی جبری بے دخلی دوبارہ شروع
یہ تازہ بے دخلی مہم سن 2023 میں شروع کیے گئے ملک گیر کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔
شہروں میں بڑھتے ہوئے رہائشی مسائل اور غیر محفوظ تعمیرات
طاہرہ سید
پاکستان میں رہائشی مسائل گھمبیر ہونے کی وجہ سے تعمیرات غیر محفوظ ہوتی جا رہی ہے
پاکستان میں ’غیرت کے نام پر قتل،' خواتین کو انصاف کب ملے گا؟
’میرا جسم میری مرضی‘ کا حق مانگنے والی عورت کے لیے عموماﹰ اپنی مرضی بڑا جرم بن جاتی ہے۔
کشمیر: بھارتی فوجی افسر کا ایئر لائن کے عملے پر حملہ
بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل نے ایئر پورٹ پر ایک کشمیری ملازم کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی جبکہ دوسرے کے جبڑے کو فریکچر کر دیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ