You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
چین کی تائیوان کے لیے گروپ ٹور دوبارہ شروع کرنے کی تیاری
چین کے مطابق تائیوان کے گروپ ٹورز دوبارہ شروع کرنے سے آبنائے کے عملہ کے درمیان ربط معمول پر لانے کا عمل فروغ پائے گا۔
پاکستان: القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو چودہ برس کی سزا
عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو کرپشن کیس میں چودہ برس جبکہ ان کی اہلیہ بشری بی بی کو سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔
پاکستان: فوج اور پی ٹی آئی کے درمیان ملاقات کا معمہ کیا ہے؟
عمران خان نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں اور فوجی قیادت کے درمیان ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے، اسے ایک مثبت قدم بتایا۔
بھارت کامیاب خلائی ڈاکنگ کرنے والا چوتھا ملک بن گیا
مستقبل کی خلائی مہمات کے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے ڈاکنگ ٹکنالوجی ضروری ہے۔
بھارتی بیانات علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان
پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کے خود کے دستاویزی ثبوت کے مطابق، وہ بیرون ملک، ہدف بنا کر قتل کے منصوبوں میں ملوث رہا ہے۔
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان چاقو حملے میں شدید طور پر زخمی
سیف کے گھر میں دراندازی کرنے والے حملہ آور نے ان پر چاقو سے چھ حملے کیے، ڈاکٹروں نے انہیں اب خطرے سے باہر بتایا ہے۔
ایف آئی اے پر حکومتی دباؤ، قانونی مسافروں کی سختی
ایف آئی اے کے پینتیس اہلکار ایجنٹوں کی غیر قانونی معاونت میں ملوث تھے۔
ورلڈ بینک کا پاکستان کے لیے 20 بلین ڈالر کی فنڈنگ کا منصوبہ
ورلڈ بینک پاکستان کو دس سالہ منصوبے کے تحت 20 بلین ڈالر کی فنڈنگ فراہم کرے گا۔
خالدہ ضیا اپنے خلاف کرپشن کے آخری مقدمے میں بھی بری
بنگلہ دیشی سپریم کورٹ نے ملک کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو ان کے خلاف کرپشن کے آخری مقدمے میں بھی بری کر دیا ہے۔
چین سے تحفظ کے لیے بھارتی بحریہ کا بحر ہند میں نیا اقدام
بھارتی بحریہ نے اندرون ملک تیار کردہ ایک آبدوز، ایک ڈسٹرائر اور ایک فریگیٹ بدھ کو ایک ساتھ بحرہند میں لانچ کر دیے۔
پاکستان اپنے زیر انتظام کشمیر کو علاقہ غیر سمجھتا ہے، بھارت
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان اپنے زیر انتظام کشمیر کو ایک غیر ملکی علاقے سے زیادہ نہیں سمجھتا۔
جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول گرفتار
جرم ثابت ہونے پر معطل صدر یون سک یول کوعمر قید یا سزائے موت تک کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
بنگلہ دیش کے سینیئر آرمی جنرل کا پاکستان کا غیر معمولی دورہ
بنگلہ دیشی فوج کے سیکنڈ ان کمان لیفٹیننٹ جنرل قمر الحسن کئی سالوں میں اسلام آباد کا دورہ کرنے والے پہلے اعلیٰ افسر ہیںِ۔
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں ستائیس ہلاکتیں
پاکستانی صوبے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 27 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔
بھارت: دلت لڑکی کا مبینہ ریپ واقعہ، 60 میں سے 43 ملزم گرفتار
اس لڑکی کے ساتھ اس کے ہم جماعت، اس کے اسپورٹس ٹرینر، ساتھی ایتھلیٹ، پڑوسی، والد کے دوست اور دیگر لوگوں نے زیادتی کی تھی۔
کھابوں کا شہر گوجرانوالہ: چور رائتہ اور سلاد بھی لے گئے
چور ریسٹورنٹ کا دروازہ توڑ کر مبلغ ساٹھ ہزار روپے کی مالیت کا سامان چرا کر لے گئے۔
پاکستان: سیاسی جماعتوں کا کابل سے سکیورٹی مذاکرات پر زور
سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے عبوری افغان حکومت کے ساتھ، رسمی یا غیر رسمی، بات چیت کی تجویز پیش کی۔
افغان لڑکیاں ذہنی مسائل کا شکار کیوں؟
افغانستان میں طالبان کے دوبارہ قبضے کے بعد ہزاروں خاندان اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے، جن میں ایسی خواتین بھی شامل ہیں جو وہاں مختلف شعبوں میں اپنی الگ شناخت رکھتی تھیں۔ چھبیس سالہ اداکار کرشمہ اور بیس سالہ رگبی چیمئن مریم بھی انہی خواتین میں شامل ہیں، جو ایک شاندار کیریئر کی طرف بڑھ رہی تھیں لیکن ان کے لیے بھی حالات ناسازگار ہو گئے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان میں ستار کے سر ’بکھرتے‘ ہوئے
ستار کی دلکش دھنوں کے ذریعے استاد سلیم خان نئی نسل کے دلوں میں اس فن کی محبت جگانے میں مصروف ہیں جبکہ ضیاء الدین کی ورکشاپ میں، ایک خاندان سات نسلوں سے اس نایاب ساز کی تیاری کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ کیا یہ فن وقت کے تھپیڑوں سے بچ سکے گا؟ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔
بھارت کا کشمیر سے لداخ تک سُرنگیں تعمیر کرنے کا فیصلہ
بھارتی وزیر اعظم نیررند مودی نے پیر کو بھارتی زیر انتظام کشمیر کے شمال مشرق میں ایک سرنگ کا افتتاح کیا۔
بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں زہریلی گیس کے بڑھتے حادثات
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں زہریلی میتھین گیس کے غیر معمولی اخراج سے متاثرہ کوئلے کی کانوں کی تعداد سینکڑوں میں بنتی ہے۔
جموں کشمیر: مارے گئے 60 فیصد دہشت گرد پاکستانی، بھارتی جنرل
جنرل اوپیندر دویدی نے کہا کہ جموں و کشمیر میں مارے گئے 60 فیصد اور وہاں سرگرم 80 فیصد دہشت گرد پاکستانی ہیں۔
پاکستان ایجوکیشن سمٹ: لڑکیوں کی تعلیم کی اہمیت پر زور
شرکا نے اس بات پر اتفاق کیا کہ لڑکیوں کی تعلیم نہ صرف انفرادی ترقی بلکہ معاشرتی استحکام اور امن کے لیے بھی ضروری ہے۔
کمبھ کیا ہوتا ہے اور اس کے آغاز کی داستان کیا ہے؟
کمبھ کے میلے کو دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع کہا جا تا ہے، جہاں کروڑوں ہندو عقیدت مند دریا میں اسنان یعنی ڈبکی لگانے کے لیے لوگ جمع ہوتے ہیں۔ تو اس کے پیچھے کی داستان کیا ہے اور اس کا آغاز کیسے ہوا؟
مسلم رہنما افغان طالبان حکومت کو جائز قرار نہ دیں، ملالہ
ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ مسلم رہنما افغان طالبان حکومت کے خلاف حقیقی قیادت کا مظاہرہ کریں۔
تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم کی جیل میں عمران خان سے ملاقات
پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم نے آج اتوار کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔
کیا یہ نئی دوا پاکستان میں ایڈز کے پھیلاؤ کو روک سکے گی؟
کیا یہ دوا پاکستان میں تیزی سے پھیلتے ہوئے ایڈز کے مرض کو روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے؟ تفصیلات خصوصی اس رپورٹ میں!
پاکستان: پشتون بچوں کو تعلیم حاصل کرنے میں مشکلات کیوں؟
پاکستان میں ہر تیسرا بچہ اسکول نہیں جا رہا اور پشتونوں کے بچوں کے لیے صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ غربت، بدعنوانی، دہشت گردانہ حملے، اور سیکولر تعلیمی نظام کی مخالفت کرتی دقیانوسی روایات، ان بچوں کی راہ میں حائل ہو جاتی ہیں۔ مگر پھر بھی، کچھ بچے ہار نہیں مانتے۔ ڈی ڈبلیو کی دستاویزی فلم 'تعلیم کی بھوک' میں ایسے پشتون بچوں سے ملیے جو اسکول جانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
دنیا بھر میں پہچان رکھنے والا پشاور کا ووڈ آرٹ گم ہونے لگا
پشاور شہر میں لکڑی پر خوبصورت نقش ونگارکی دستکاری اور آرائشی اشیا بنانے کا کام قدیم اور مشہور پیشوں میں ایک تھا ، تاہم آج یہ پیشہ ایک خاندان تک سمٹ کر رہ گیا ہے، ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز" پشاور کے دم توڑتے پیشے"، فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
بھارت افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کیوں بڑھا رہا ہے؟
بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے بدھ کو دبئی میں کابل حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس، افغانستان غیر حاضر
مسلمان لڑکیوں کی تعلیم کے موضوع پر پاکستان میں منعقدہ عالمی کانفرنس میں افغان طالبان حکومت کا شرکت سے انکار۔
لاہور کے سماجی پس منظر میں لکھا گیا ناول جلایا کیوں گیا؟
آزاد مہدی کے ناول ’پِیرُو‘ میں ایسا کیا ہے کہ اس کی کاپیاں نذر آتش کرنا پڑیں؟
بھارت کا کمبھ میلہ: دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع
پیر سے شروع ہونے والے چھ ہفتوں کے ہندو تہوار، کمبھ میلے میں 400 ملین عقیدت مندوں کی شرکت متوقع ہے۔
پاکستان: 17 مغوی مزدوروں میں سے آٹھ بازیاب
باقی یرغمالیوں کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے اور حکام ان کی محفوظ واپسی کے لیے پرامید ہیں۔
پاکستان: عسکریت پسندوں نے 16 مزدور یرغمال بنا لیے
پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں عسکریت پسندوں نے کان کنی کے ایک منصوبے پر کام کرنے والے 16 مزدوروں کو اغوا کر لیا ہے۔
بلوچ علیحدگی پسندوں کا سرکاری دفتر پر حملہ، تھانہ نذر آتش
حکام نے بتایا کہ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ملالہ ایجوکیشن سمٹ میں شرکت کے لیے پاکستان آرہی ہیں
نوبل انعام یافتہ ملالہ اسلام آباد میں 11-12 جنوری کو ہونے والی دو روزہ ایجوکیشن سمٹ کے اہم مقررین میں سے ایک ہوں گی۔
بھارت کا افغانستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے پر غور
بھارت اور افغان طالبان نے دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی پیش رفت سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
بھارت: مندر میں بھگدڑ، متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی
بھارت میں گزشتہ سالوں کے دوران مندروں اور مذہبی اجتماعات میں بھگدڑ مچنے سے بڑی تعداد میں لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔
کرم: تعاون نہ کرنے کی پاداش میں اشیائے ضرورت کی سپلائی بند
اس کے ساتھ ہی کرم کے رہائشیوں کو اسلحہ جمع کرانے اور بنکرز ختم کرنے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔
کس کی دوہری شہریت زیادہ حساس، سیاستدان یا بیوروکریٹ
حال ہی میں، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو آگاہ کیا گیا کہ پاکستان میں 22,000 سے زائد بیوروکریٹس دوہری شہریت رکھتے ہیں۔
بھارتی خلائی ایجنسی کے نئے سربراہ ڈاکٹر نارائنن کون ہیں؟
بھارت خلائی سُپر پاور بننا چاہتا ہے اور اس کے لیے اِسرو بنیادی کردار ادا کر رہی ہے۔
بنگلہ دیش: برطانوی وزیر سے متعلق تحقیقات میں پیشرفت
بنگلہ دیش میں تفتیش کاروں نے بینکوں کو حکم دیا ہے کہ وہ برطانوی وزیر سے متعلق رقوم کی ترسیلات کا ریکارڈ فراہم کریں۔
ستاروں اور جگنوؤں کی بارات
احمد نعیم چشتی
پاکستان 'بھوک کی ہاٹ اسپاٹ' فہرست سے نکل گیا
اندازہ ہے کہ سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان جیسے صوبوں میں خوراک کا شدید عدم تحفظ 20 سے پچیس فیصد تک برقرار ہے گا۔
امریکہ اور افغان طالبان میں قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت
بائیڈن حکومت افغانستان میں قید امریکیوں کی رہائی کے لیے گوانتانامو بے کے کم از کم ایک قیدی کے تبادلے پر بات کر رہی ہے۔
بھارت میں تاریخی مساجد پر تنازعات کیوں؟
بھارت میں تاریخی مساجد کے حوالے سے مسلمانوں اور ہندوؤں میں تنازعات بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر سنبھل کی شاہی جامع مسجد پر تنازعہ اس کی ایک تازہ مثال ہے۔ کٹر نظریات کے حامل ہندو گروہوں کا دعویٰ ہے کہ ہندوستان کے مسلم حکمرانوں نے مندروں کو ڈھا کر انہی مقامات پر مساجد تعمیر کی تھیں۔ رائٹ ونگ کے انتہا پسندوں نے اس حوالے سے عدالتوں سے بھی رجوع کر رکھا ہے۔
بھارت: کان کنی حادثے میں تین افراد کی ہلاکت کا خدشہ
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے علاقے میں ناقص حفاظتی سہولیات کے ساتھ غیر قانونی کان کنی عام ہیں۔
چین میں پھیلنے والا نیا وائرس پاکستان کے لیے کتنا بڑا خطرہ؟
چین میں ایچ ایم پی وی کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد پاکستان اور بھارت میں بھی اس وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
بجلی کی بندش، مظاہرین نے پاک چین تجارتی راستہ بند کر دیا
یہ ناکہ بندی پڑوسی ملک چین کے ساتھ دوطرفہ تجارت میں خلل ڈال رہی ہے جبکہ سیاح بھی طویل راستے اختیار کرنے پر مجبور ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 28
اگلا صفحہ