You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
اقلیتوں کا المیہ
ڈاکٹر مبارک علی
تاریخ میں ہمیشہ سے معاشرے اکثریت اور اقلیت میں تقسیم رہے ہیں۔
خواتین مردوں پر بوجھ بنیں
ڈاکٹر تحریم عظیم
اکثر فیمینسٹس خواتین کو خودمختار بننے کا مشورہ دیتی ہیں۔
گل چاہت لندن پہنچ کر خوشی ہو گئی ہیں؟
پاکستانی ٹرانس جینڈر گل چاہت کے بقول ڈنکی لگا کر یورپی ممالک جانا کوئی عقل مندی نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غیر قانونی طریقے سے لندن جانے کا ان کا تجربہ ایک خوفناک حقیقت ثات ہوا ہے۔ اپنے ذاتی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے گل نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ پاکستان واپسی پر انہیں ہلاک کیا جا سکتا ہے۔ فاطمہ نازش کی گل چاہت سے خصوصی گفتگو۔
پولیو وائرس افغانستان سے پاکستان میں کیسے پھیل رہا ہے؟
خراب حالات کی وجہ سے افغانستان میں پولیو کے کیسز بڑھ رہے ہیں اور پاکستان میں بھی وائرس پھیلتا جا رہا ہے۔
کنگنا رناؤت کی فلم 'ایمرجنسی' پر ہنگامہ کیوں برپا ہے؟
برطانیہ کے سکھ گروپوں نے اسے 'سکھ مخالف' فلم بتا کر اس کے خلاف مظاہرے کیے، جس سے فلم کی نمائش متاثر ہوئی ہے۔
کمبھ میلہ، سادھوؤں کی روایات اور ان کا شاہی اسنان
ناگا یعنی برہنہ سادھوؤں کا تعلق مختلف اکھاڑوں سے ہوتا ہے، جو اپنی مخصوص ہئیت اور انداز کے سبب توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔ وہ تجرد کی زندگی گزارتے ہیں اور مانا جاتا ہے کہ وہ اپنی زندگیاں مذہب اور عقیدے کے تحفظ کے لیے وقف کر دیتے ہيں۔
حکومت کا نیا قانون، قومی سلامتی کا لفظ ایک خطرہ؟
نئی ترمیم سے حکومت کے آن لائن مواد اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو کنٹرول کرنے کے اختیارات میں خاطر خواہ اضافہ ہو جائے گا۔
چین کے نئے سال کی سرکاری تعطیلات میں ایک دن کی توسیع
چین نے رواں برس اپنے نئے قمری سال کے آغاز کے موقع پر ہونے والی سرکاری تعطیلات میں ایک دن کا اضافہ کر دیا ہے۔
سرویلنس کیپیٹلزم اور آن لائن پرائیویسی
اقدس وحید سندھیلہ
آج کے ڈیجیٹل دور میں ڈیٹا ایک قیمتی سرمایہ بن چکا ہے، جسے حکومتیں بھی حاصل کرنا چاہتی ہیں۔
ٹرمپ کے دور میں امریکہ سے تعلقات مزید گہرے ہوں گے، پاکستان
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں امریکہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات مزید گہرے ہونے کی توقع ہے۔
سندھ نہروں کا معاملہ، ماحولیاتی نظام کے لیے خطرہ؟
ماہرین کا ماننا ہے کہ حکومت دریائے سندھ سے جو چھ نئی نہریں نکالنا چاہتی ہے وہ ماحولیاتی نظام کے لیے خطرہ ثابت ہوں گی۔
بنگلہ دیش: 2009ء کی بغاوت میں گرفتار 178 فوجی رہا
بنگلہ دیش میں 2009 ء کی بغاوت کے دوران گرفتار کیے گئے 178 نیم فوجی اہلکاروں کو رہا کر دیا گیا ہے۔
انسانی اسمگلنگ: پاکستان نوجوان مسافروں کی نگرانی کرے گا
پاکستانی حکام کم از کم 15 ممالک کا سفر کرنے والے نوجوانوں کی نگرانی شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ منسوخ کر دیا
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملکی حکومت کے ساتھ جاری مصالحتی مذاکرات کا سلسلہ منسوخ کر دیا ہے۔
ٹرمپ کا پاکستانی ہم شکل
صدر ٹرمپ کے پاکستانی ہم شکل سلیم بگا کی خواہش ہے کہ صدر ٹرمپ پاکستان تشریف لائیں اور ان کے ہاتھوں کی بنی کھیر کھائیں۔
’سندھو جی گونج‘جے پور فلم فیسٹیول میں
پاکستان میں تقریباً تيس سال بعد ایک سندھی فیچر فلم ’سندھو جی گونج (Indus Echoes) ریلیز ہو رہی ہے۔ اس فلم کا بين الاقوامی پریمیئر بھارت میں منعقد ہونے والے جے پور فلم فیسٹیول میں ہوا۔ فلم پاکستان، بنگلہ دیش، اور جنوبی کوریا کی مشترکہ پیشکش ہے۔ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں نے فلم کے رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر راہول اعجاز سے خصوصی گفتگو کی۔
ٹرمپ کی نئی امیگریشن پالیسی افغان شہریوں کے لیے بڑا دھچکہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پناہ گزینوں کی دوبارہ آبادکاری کو روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان: مشرق وسطیٰ کے بینکوں سے ایک بلین ڈالر کا قرضہ منظور
یہ قرضے ایسے وقت ملے ہیں جب پاکستان مشکل معاشی حالات کے درمیان اپنی مالی صحت کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے۔
ہم اندھی محبت اور اندھی نفرتوں کے عادی لوگ
آمنہ سویرا
یہ انسانی ذہن کی ساخت اور اس کا خمیر ہے جو اسے منفی اور مثبت کی طرف لے جاتا ہے۔
بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کو بھارت سے واپس لانے کا عزم
بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ کو بھارت سے واپس لانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر عالمی مدد بھی لی جائے گی۔
پاکستان میں توہین مذہب کے جعلی کیسز کا سلسلہ بدستور جاری
پاکستان میں توہین مذہب کے جعلی الزامات عائد کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
ايکشن و ايڈونچر فلميں بنانے والے بلوچ فلم ساز
پاکستانی صوبہ بلوچستان فلم سازی کے ليے مشہور نہيں ہے۔ تاہم مستونگ سے تعلق رکھنے والے فلم ساز نصیر احمد رند يہ تاثر بدل رہے ہيں۔ وہ اپنی فلموں ميں بلچ ثقافت و معاشرے کو دکھانا چاہتے ہيں۔ رانی واحدی کی رپورٹ۔
انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 16 افراد ہلاک
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے ایک وسطی شہر میں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
’ایک افغان جنگجو کے بدلے دو امریکی شہری رہا‘
امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ اس ڈیل کے بعد بھی دیگر امریکی ابھی بھی طالبان کی قید میں ہیں۔
ایران کے اعلی فوجی جنرل کی پاکستان کے فوجی سربراہ سے ملاقات
پاکستانی آرمی چیف نے ایرانی جنرل کے ساتھ دو طرفہ دفاعی تعاون کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
بھارت:مسلمان آر ایس ایس کے نظریے کو جھیل رہے ہیں،دھریندر جھا
آر ایس ایس کی تاریخ پر نگاہ رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ اس کے سربراہ موہن بھاگوت کے حالیہ 'خوشنما' بیانات محض دکھاوا ہیں۔
چیمپیئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کا جرسی پر پاکستان لکھنے سے انکار
چیمپیئنز ٹرافی کا میزبان پاکستان ہے، تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ نے جرسی پر میزبان ملک کا نام نہ لکھنے کی ہدایت کی ہے۔
پی ٹی آئی اور حکومت کے مابین مذاکرات میں آخر رکاوٹ کیا ہے؟
تجزیہ کاروں کے مطابق مذاکرات کی خبریں صرف دکھاوے کی حد تک ہیں جبکہ اصل معاملات ان مذاکرات کے پیچھے طے ہونے ہیں۔
ٹک ٹاکر رکشہ ڈرائیور کی سوشل میڈیا پر دھوم
ٹک ٹاک سوشل میڈیا کا ايک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں گمنام لوگ دنوں میں شہرت حاصل کر لیتے ہیں۔ مليے اپنی کچھ ہی ویڈیوز پر لاکھوں ویوز حاصل کرنے والے پشاور شہر کے ايک ایسے ہی نوجوان رکشہ ڈرائیور سے۔ فاطمہ نازش کی ويڈيو رپورٹ۔
مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کون کرے گا؟
ڈاکٹرتابندہ خالد
افسوسناک پہلو کہ مختلف قوانین کے باوجود پاکستان کا مزدور اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہوتا جا رہا ہے۔
ضلع کُرم میں ’شر پسندوں‘ کے خلاف آپریشن کا آغاز
پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں شرپسندوں کے خلاف سکیورٹی اداروں نےآپریشن شروع کردیا ہے۔
فلپائن: سیکس ایجوکیشن بل، صدر نے ویٹو کرنے کی دھمکی دے دی
فلپائن میں ایوان نمائندگان نے 2023ء میں نوعمری میں حمل سے بچاؤ کا بل منظور کیا تھا۔
لڑکیوں کے اسکول کھلنے چاہییں، طالبان کے نائب وزیر خارجہ
افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب وزیر خارجہ نے اپنی لیڈر شپ سے کہا ہے کہ ملک میں لڑکیوں کے ہائی اسکول کھول دینے چاہیں۔
'گائے کا پیشاب غیرمعمولی طبی فوائد کا حامل'، بھارتی سائنسداں
بھارت کے اعلیٰ ترین سائنسی ادارے آئی آئی ٹی مدراس کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ گائے کے پیشاب میں غیرمعمولی طبی فوائد ہیں۔
پاکستانی فورسز نے افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی
پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ افغان حکومت سے سرحد پر موثر انتظام کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل کہہ رہا ہے۔
تانبے کے برتنوں کا رواج اور پیشہ دونوں ہی معدوم ہوتے ہوئے
ایک زمانہ تھا جب برصغیر میں کھانے پینے کے لیے تانبے کے برتنوں کو ہی ترجیح دی جاتی تھی۔ پشاور کی مقامی زبان میں انہیں مس کے برتن کہا جاتا۔ ان ظروف کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ شہر میں ایک بڑا بازار مسگراں کہلاتا ہے لیکن اب وہاں تانبے سے بنی اشیا کی بس ایک ہی دکان ہی بچی ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز ’پشاور کے دم توڑتے پیشے‘ کے سلسلے میں فاطمہ نازش کی یہ رپورٹ دیکھیے۔
بنگلہ دیشی کمانڈر کی پاکستانی بحریہ کے حکام سے ملاقاتیں
ان ملاقاتوں کا مقصد پیشہ ورانہ روابط کو مضبوط کرنا، علاقائی سلامتی اور دو طرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ملتان ٹیسٹ 127 رنز سے جیت لیا
پاکستان کے دورے پر گئی ہوئی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے خلاف میزبان ملک نے پہلا ٹیسٹ تیسرے ہی دن 127 رنز سے جیت لیا۔
افغان لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کا کوئی جواز نہیں، ستانکزئی
طالبان کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے رہنما پر زور دیا ہے کہ وہ افغان خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم پر عائد پابندی ختم کر دیں۔
پاکستان میں سرمائی سیاحت کے رنگ
راستوں کی بندش، موسمی سختیوں اور سہولتوں کی کمیابی کے باوجود پاکستان میں ماسم سرما کی سیاحت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ٹی بیگز اربوں مائیکرو پلاسٹک ذرات جسم میں منتقل کرنے کا سبب
چائے پاکستانیوں کا پسندیدہ ترین مشروب ہے۔ خاص طور پر موسم سرما میں چائے روزمرہ زندگی کا ایک لازمی حصہ تصور کی جاتی ہے۔
پاکستان میں پوسٹ مارٹم کے نظام کی زبوں حالی
پاکستان میں پوسٹ مارٹم کا شعبہ حکومتی عدم توجہی کے باعث سنگین مسائل کا شکار ہے۔
جنہیں بہتر مستقبل کی تلاش موت تک لے گئی
یورپ پہنچنے کی کوشش میں ڈوب کر ہلاک ہو جانے والے چوالیس پاکستانیوں کا تعلق پنجاب سے تھا۔
روئی کی دھنائی کا قدیم طریقہ ختم کیوں ہو رہا ہے؟
سردیوں کی آمد پر پرانے لحاف اور بستروں کی بھرائی کا سلسلہ بھی شروع ہو جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں پشاور میں آج بھی ایسے کچھ لوگ موجود ہیں، جو اس کام کو قدیم طریقہ کے مطابق کروانا پسند کرتے ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز ’پشاور کے دم توڑتے پیشے‘ کے سلسلے میں پیش خدمت ہے ایک اور ویڈیو۔
محبت کا گھر: منشیات کے عادی افراد کے لیے نئی امید
میانمار میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے "محبت کا گھر" کے نام سے ایک منفرد مرکز قائم کیا گیا ہے۔
کم عمر ترین پاکستانی خاتون ایئر ایمبولینس پائلٹ!
طبی آلات سے لیس ایئر ایمبولینس اب پاکستان میں بھی نئی رہی ہیں لیکن پاکستان کی ایک نجی ایئر کمپنی نے ایک نوجوان خاتون پائلٹ کی خدمات حاصل کی ہیں، جو دنیا کی کم عمر ترین خاتون ایئر ایمبولینس پائلٹ قرار دی جا رہی ہیں۔ کراچی سے رفعت سیعد کی رپورٹ۔
چین میں مسلسل تیسرے سال آبادی میں کمی
مذکورہ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ چین کی آبادی میں کمی کی وجہ ملک کی تیزی سے عمر رسیدہ ہوتی آبادی ہے۔
کرم: امدادی قافلے پر حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 10
کرم کے لیے امدادی سامان لانے والے قافے پر گھات لگا کر کیے گئے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد جمعے کے روز 10 پہنچ گئی-
القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ قانونی تقاضے پورے کرتا ہے؟
پی ٹی آئی کے رہنما بھی یہ سمجھتے ہیں کہ القادر ٹرسٹ فیصلے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں خلل پیدا ہوگا۔
منموہن سنگھ سکھوں کی جدوجہد اور خوشحالی کا استعارہ ہیں
روہنی سنگھ
منموہن سنگھ بھارت میں معاشی اصلاحات کے معمار سمجھے جاتے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 27
اگلا صفحہ