You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بنگلہ دیش: حسینہ مخالف طلبا کا سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان
قومی شہری پارٹی کے آغاز کو اس جنوب ایشیائی ملک کی ہنگامہ خیز سیاست میں ایک نئے باب کا اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔
رمضان میں کاہلی سے گریز کریں
ڈاکٹرتابندہ خالد
کوئی بھی شخص رمضان کے فیوض و برکات سے اس وقت تک آشنا نہیں ہو سکتا جب تک وہ دنیا کے جنجال میں اپنے تقویٰ کا ٹیسٹ نہ کر لے
پاکستان میں شمسی توانائی، سہولت یا مصیبت؟
پاکستان میں غیر معمولی تعداد میں لگائے گئے سولر پینلز نے ملک کے پاور سیکٹر کو ایک بحران سے دوچار کر دیا ہے۔
دارالعلوم حقانیہ میں دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت چھ ہلاک
پولیس کے مطابق یہ خودکش حملہ ایک ایسے وقت کیا گیا، جب بڑی تعداد میں لوگ نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد میں موجود تھے۔
پاکستان: رواں سال پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آ گئے
پاکستانی حکام نے ملک کے جنوبی اور مشرقی صوبوں میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ کیے ہیں۔
ٹرمپ سے مایوس، یورپی یونین کے رہنماؤں کا رخ بھارت کی جانب
یورپی یونین کی سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ سلامتی اور دفاع کے شعبوں میں تعاون کے لیے مواقعوں کی تلاش میں ہیں۔
کراچی میں گل جی میوزیم، نئی نسل کے لیے انسپائریشن
اسماعیل گل جی کو ہم سے بچھڑے تقریبا 17 برس بیت گئے لیکن آج بھی ان کے تخلیق کردہ فن پارے ان کی یاد کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔
فلپائن میں آتشزدگی، آٹھ افراد ہلاک
فلپائن کے دارالحکومت کے نواحی علاقے میں ایک تین منزلہ عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم ازکم آٹھ افراد مارے گئے ہیں۔
افغان آرٹسٹ کی جلاوطنی میں ایک نئی پہچان
افغان طالبان نے ندا عزیزی کی آواز کو دبانے کی کوشش تو کی لیکن اس فنکارہ کا عزم جبر سے زیادہ مضبوط نکلا۔
پاکستان: کرپٹو کرنسی کے غیر ملکی زر مبادلہ پر ممکنہ اثرات
حکومت پاکستان کرپٹو کونسل قائم کرنے پر غور کر رہی ہے جس کا مقصد کرپٹو کرنسی کے کاروبار کو ریگولیٹ کرنا ہے۔
انڈونیشیا: ہم جنس پسند مردوں کو سرعام کوڑے مارے گئے
دوسری جانب ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس کی مذمت کرتے ہوئے انڈونیشیا حکومت سے اس عمل کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارتی لیڈی ڈاکٹروں کا علیحدہ ٹوائلٹس کا مطالبہ کیوں؟
کولکاتا کے ایک ہسپتال میں گزشتہ برس ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے واقعے کے بعد ایک بار پھر یہ واضح ہو گیا کہ خواتین ڈاکٹروں کے لیے کام کی جگہیں کتنی غیر محفوظ ہیں۔ یہاں تک کہ کئی سرکاری ہسپتالوں میں ان کے لیے علیحدہ ٹوائلٹس بھی نہیں ہیں۔
گلی سرجن سنگھ: تاریخ و ثقافت کا آئینہ
لاہور کے دہلی دروازے سے اندورن شہر داخل ہوتے ہی سرجن سنگھ نامی ایک پیچدہ گلی آپ کا استقبال کرتی ہے۔ چلیے سیر کرتے ہیں اس تاریخی گلی کی، سمیرا لطیف کے ہمراہ۔
مریم نواز کی تشہیری مہم تنقید کی زد میں کیوں؟
وزیر اعلیٰ پنجاب کی قومی اخبارات پر شائع کردہ تشہیری مہم کو زاتی نمائش اور سرکاری وسائل کا استحصال قرار دیا جا رہا ہے۔
دو ٹکے کی نوکرانی چاکلیٹ کھائے گی؟
صنوبر ناظر
کمسن ملازمین پر ہولناک تشدد کے واقعات کی تفصیلات دیکھ کر یہ یقین ہو جاتا ہے کہ یہ پڑھے لکھے لوگ نارمل ہرگز نہیں ہیں۔
افغانستان: شدید بارشوں اور سیلاب سے کم ازکم چھتیس افراد ہلاک
حکام کے مطابق صوبے فرح میں پکنک منانے کے لیے آنے والے تین خاندانوں کے کم از کم 21 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
بھارت: 'پاکستان زندہ باد' کہنے پر گرفتاریاں اور دوکان مسمار
حکام نے اس بات پر ایک مسلم خاندان کی دوکان مسمار کر دی اور والدین کو گرفتار کر لیا کہ انہوں نے بھارت مخالف نعرہ لگایا۔
رابعہ کلثوم کو منفی کردار کرنے میں مزہ کیوں آتا ہے؟
رابعہ کلثوم کے بقول ڈراموں میں منفی کردار نبھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔ ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا نے روایتی میڈیا کی شکل ہی بدل دی ہے۔ رابعہ کلثوم کی کوکب جہاں سے خصوصی گفتگو۔
بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا اور کروڑوں روپےکا قرض معافی تنازع
بالی وڈ اداکارہ پرالزام لگانے والی اپوزیشن کانگریس نے قرض کی پوزیشن کے حوالے سے وضاحت پر پریتی زنٹا کا شکریہ ادا کیا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے مابین کشیدگی: طورخم سرحد پھر بند
کشیدگی اس وقت شروع ہوئی جب افغان بارڈر منیجمنٹ کے اہلکار ممنوعہ علاقے میں چیک پوسٹ تعمیر کرنا چاہتے تھے۔
بھارت میں سنسرشپ: سوشل میڈیا پر دباؤ؟
بھارتی صحافی مندیب پونیا کے لیے کام کرنا دن بہ دن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ان کے ویب میگزین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بار بار بلاک کیے جا رہے ہیں۔ کیا اس کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے؟
پیکا ایکٹ کتنا صحیح کتنا غلط؟
آمنہ سویرا
ایسے قوانین جن کا حکومتوں کی جانب سے غلط استعمال کیے جانے کی ایک وسیع تاریخ موجود ہے، یہ کوئی درست عمل نہیں ہے۔
بھارت: کم آمدنی سے مایوسی، کرپٹو کرنسیوں کی تجارت عروج پر
ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد دنیا بھر کی طرح بھارت میں بھی کرپٹو کرنسیوں کی تجارت میں غیر معمولی تیزی آئی ہے۔
پاکستانی ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کا مختصر سفر، لیکن کیوں؟
ایونٹ کی میزبانی کا پاکستانیوں نے جتنا طویل انتظار کیا، کرکٹ ٹیم نے ایونٹ سے باہر ہونے میں اتنی ہی جلدی دکھائی۔
سکیورٹی فورسز کی پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے ملحقہ سرحد کے قریب کارروائی میں 10 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔
پاکستان: حکومتی کریک ڈاؤن اور مصائب کا شکار افغان پناہ گزین
ٹرمپ کی پناہ گزینوں سے متعلق اسکیم کی معطلی کے بعد پاکستان میں مقیم ہزاروں افغانوں کا مستقبل غیر یقینی کا شکار ہے۔
انڈونیشیا کی بحری مشقیں کس کے لیے پیغام ہیں؟
بحیرہ جنوبی چین میں کشیدگیاں بڑھ رہی ہیں جبکہ ٹرمپ انتظامیہ کثیر الملکی معاہدوں سے پیچھے ہٹ رہی ہے۔ ایسے میں انڈونیشیا نے عالمی سطح پر اپنی موجودگی ظاہر کرنے کی خاطر بالی میں بڑے پیمانے پر بین الاقوامی بحری مشقیں منعقد کی ہیں۔ ڈی ڈبلیو کے جارج ماتھیاس کی رپورٹ۔
شہباز شریف کا دورہ آذربائیجان، متعدد معاہدوں پر اتفاق
دونوں ممالک کے مابین طے پانے والے معاہدوں کو ایک ماہ میں حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
حسینہ مخالف طلبا کا سیاسی جماعت کے قیام کا فیصلہ، رپورٹس
ذرائع کے مطابقطالب علم رہنما اور عبوری حکومت کے مشیر ناہید اسلام کنوینر کے طور پر اس نئی پارٹی کی قیادت کریں گے۔
بھارت کے مندروں میں روبوٹ ہاتھی
جنوبی بھارت کے 10 سے زائد مندروں میں مختلف تقریبات میں اب روبوٹ ہاتھی لائے جاتے ہیں۔ یہ جانوروں کے خلاف مظالم کے تدارک کی ایک کوشش ہے۔
ٹیکسٹائل انڈسٹری کا زوال اور فیشن انڈسٹری کا عروج
سعدیہ مظہر
پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو مسائل کا سامنا ہے تاہم ملک میں فیشن انڈسٹری اور برانڈز کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
کرکٹ: کوہلی کی شاندار سنچری، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا
چيمپئنز ٹرافی ميں بھارت کی پاکستان کے خلاف جیت کے بعد اس کے سيمی فائنل تک پہنچنے کے امکانات کافی روشن ہو گئے ہيں۔
پاکستان کا سب سے مہنگا گوادر کا نیا ایئرپورٹ، ایک معمہ
چین کی طرف سے 240 ملین ڈالر کی مالی اعانت سے تعمیر کیا گیا گوادر کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ ایک معمہ بنا ہوا ہے۔
افغانستان: بیگم ریڈیو کی بحالی کا اعلان
ریڈیو اسٹیشن ’بیگم ‘ سے نشریات کا سلسلہ مارچ 2021ء میں خواتین کے عالمی کے موقع پر شروع ہوا تھا۔
بھارتی فلمساز ریما داس کے ساتھ خصوصی گفتگو
ریما داس کا کہنا ہے کہ ایک اچھی فلم بنانے کے لیے مالی وسائل سے زیادہ اچھی کہانی ضروری ہوتی ہے۔
چمپئینز ٹرافی: ’پاکستان کے پاس غلطی کی گنجائش نہیں‘
روایتی حریف ممالک پاکستان اور بھارت اتوار کو دبئی میں آمنے سامنے ہوں گے، گرین شرٹس کے لیے یہ میچ جیتنا انتہائی اہم ہے۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث 30 سالوں میں لاکھوں افراد ہلاک
اس ادارے کا کہنا ہے کہ شدید موسمیاتی تبدیلیاں کسی بھی ملک کو تباہ کر سکتی ہیں۔
پاکستان میں سائنس کے جرمن محسن، ڈاکٹر وولفگانگ فالٹر
جرمن سائنسدان ڈاکٹر وولفگانگ فالٹر پاکستان میں کیمیائی تحقیق کے فروغ کا لازوال کردار تھے۔
ضلع کرک میں آپریشن کے دوران چھ شدت پسند ہلاک، پاکستانی فوج
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹی ٹی پی کے خلاف یہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔
پاکستان کی ٹرانس جینڈر کمیونٹی اور تدفین کے مسائل
معاشرتی دباؤ کی وجہ سے کبھی کبھار ٹرانس جینڈرز کے گھر والے بھی جنازے میں شرکت کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔
یو ایس ایڈ کی بندش، جیکب آباد کے لاکھوں شہری پانی سے محروم
امریکی امداد کی معطلی سے دنیا کے گرم ترین شہروں میں شامل جیکب آباد میں مفت پانی کی فراہمی کا پراجیکٹ بند ہو گیا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچوں کے چند متنازع لمحات
آئیے ان دونوں روایتی حریفوں کے درمیان کھیلے گئے ایک روزہ میچوں کے پانچ دلچسپ واقعات پر نظر ڈالتے ہیں۔
چین کی جنگی مشقوں پر آسٹریلیا کی تشویش
چین کی جنگی مشقوں کے سبب آسٹریلوی ہوائی اڈوں اور نیوزی لینڈ کے درمیان پرواز کرنے والی ایئر لائنز کو خبردار کرنا پڑا ہے۔
'اردو پڑھنے والے کٹھ ملا ہوتے ہیں'، وزیر اعلیٰ اتر پردیش
مختلف حلقوں نے اس پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیہ ناتھ کی کم علمی کا مظہر قرار دیا ہے۔
پنجابی بولتے ہوئے ’شرمندگی محسوس ہوتی‘ ہے!
امتیاز احمد
جینز اور اوپر کیسری رنگ کا کُرتا کنول دیپ کور کو سب سے منفرد بنا رہا تھا۔
شو کے دوران فحش گفتگو پر بھارتی یوٹیوبر تنقید کی زد میں
بھارت میں ایک مزاحیہ شو کے دوران فحش گفتگو کرنے پر ایک بھارتی یوٹیوبر کو عوام کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
سوشل میڈیا نے مادری زبانوں سے ہمارا تعلق مضبوط کیا یا کمزور؟
پاکستان کے روایتی ایجوکیشن سسٹم میں نظر انداز ہونے والی مادری زبانوں کا آخر مستقبل کیا ہے؟
پاکستانی فوج اوراس کی ایجنسیوں کو نشانہ بنایا تھا، بی ایل اے
سکیورٹی فورسز کئی دہائیوں سے معدنیات سے مالا مال صوبے بلوچستان میں نسلی اور علیحدگی پسند تشدد کا مقابلہ کر رہی ہیں۔
کیا مریم نواز نوجوان ووٹروں کو رام کر سکیں گی؟
پاکستانی صوبہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نوجوان ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں ہیں۔
پاکستان میں چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
پاکستانی شہر کراچی میں چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ کے آغاز سے قبل ریکارڈ کی گئی ہمارے ساتھی رفعت سعید کی رپورٹ
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 23
اگلا صفحہ