You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
چین کے ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے کی سعودی عرب میں شروعات؟
چین خلیجی تعاون کونسل کے ساتھ ایک جامع تجارتی معاہدے کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی حمایت حاصل کرنا چاہتا ہے۔
پنجاب میں سیلاب کے خطرات، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
بھارت کی طرف سے دریائے راوی اور دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے سے پاکستانی پنجاب کے کئی شہر شدید سیلاب کے خطرے سے دو چار ہیں۔ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی محصولات سے 48.2 ارب ڈالر کی بھارتی برآمدات کو خطرہ
یہ پیشرفت بھارت کی بیرون ملک تجارت کے لیے شدید دھچکے کا باعث بن سکتی ہے۔
بھارت کے خلاف امریکی ٹیرفس سے کیا خطرات ہیں؟
امریکہ نے بھارت پر پچاس فیصد محصولات کی تیاری مکمل کر لی ہے، جس کا نفاذ 27 اگست سے ہو رہا ہے۔
پاکستان: پنجاب میں سیلابی الرٹ، فوج کو طلب کر لیا گیا
پاکستان میں مون سون کے دوران سیلاب کے نتیجے میں 26 جون سے اب تک 800 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مودی کی ڈگری پر پردہ برقرار، دہلی ہائی کورٹ کا فیصلہ
یہ فیصلہ ایسے وقت آیا ہے جب شہریوں پر اپنی شہریت ثابت کرنے کے لیے ہر طرح کے دستاویزات پیش کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے۔
24 برس سے کوئی کلاؤڈ برسٹ نہیں ہوا، پاکستانی محکمہ موسمیات
ماہرین کے مطابق پاکستان میں تباہی کی وجہ قدرتی آفات نہیں بلکہ انتظامی ناکامیاں ہیں۔
پاکستان: مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا گرفتار
جہلم پولیس نے انجینئر محمد علی مرزا کو جیل بھیج دیا اور ان کی اکیڈمی کو بھی سیل کردیا ہے۔
سیلاب کی وارننگ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی، بھارت
نئی دہلی کے ایک ذریعے نے بتایا کہ بھارت نے اپنے دیرینہ دشمن پاکستان کو ممکنہ سرحدی سیلاب کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
سیلاب متاثرہ خواتین کی دکھ بھری کہانیاں
بونیر سے فاطمہ نازش کی خصوصی رپورٹ دیکھیے۔
ہنومان جی دنیا کے پہلے خلاء باز تھے، انوراگ ٹھاکر
ناقدین ایسے بیانات کو نئی نسل کو گمراہ کرنے کی ہندو قوم پرست جماعت کی سوچی سمجھی سازش قرار دے رہے ہیں۔
ایشیا میں طلاق کی خواہاں خواتین کو متعدد رکاوٹوں کا سامنا
براعظم ایشیا کے کئی معاشروں میں طلاق کے قوانین اور سماجی روایات اب بھی زیادہ تر خواتین کے خلاف ہیں۔
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ بنگلہ دیش اہم کیوں؟
پاکستان اور بنگلہ دیش کے قریبی تعلقات پر بھارت گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
کیا آپ بھی چیٹ جی پی ٹی سے دل کی باتیں کرتے ہیں؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
کیا آپ اکثر چیٹ جی پی ٹی یا اس جیسے کسی دوسرے جنریٹو اے آئی ٹول سے اپنے دل کی باتیں کرتے ہیں؟
سیاہ پانی جب گھروں کو بہا کر لے جا رہا تھا تو ایسا محسوس ہوا کہ ’قیامت‘ ہی آ گئی
یہ کہانی صرف ضلع بونیر کے ایک گاؤں کی ہی نہیں بلکہ ان سب گھروں کی ہے، جو قدرتی آفات کی نذر ہو جاتے ہیں۔ ایسی تباہی تقریبا ہر سال کا معمول بنتی جا رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ حکومت پاکستان مون سون سیزن کے دوران رونما ہونے والی ایسی تباہیوں کے سدباب کے لیے کوئی حکمت عملی تیار کیوں نہیں کرتی۔
مٹی کا تودہ گرنے سے بنی جھیل اور تباہ کن سیلاب کا خطرہ
دریائے غذر میں مٹی کا تودہ گرنے سے جھیل وجود میں آنے کے بعد حکام نے زیریں علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا۔
بریسٹ فیڈنگ معاشرے کی تنگ نظری کا شکار کیوں؟
سعدیہ مظہر
"انٹرنیشنل بریسٹ فیڈنگ ویک" منانے اس کا مقصد یہ یاد دہانی ہے کہ ماں کا دودھ بچے کی صحت کا بنیادی حق ہے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین قربت کے جنوبی ایشیا پر اثرات
اس وقت بنگلہ دیش کی اپنے پرانے حریف پاکستان سے قربت بڑھ رہی ہے، جبکہ بھارت اس پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ کا حکم: آوارہ کتوں کو نہ ہٹایا جائے
سپریم کورٹ نے گیارہ اگست کو اپنے پہلے حکم میں دارالحکومت کی سڑکوں سے آوارہ کتوں کو ہٹانے کی ہدایت کی تھی۔
عمران خان کے بھانجے شاہ ریز خان کا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ
عمران خان کی بہن علیمہ خان نے گزشتہ روز الزام لگایا تھا کہ چار مسلح افراد نے ان کے بیٹے شاہ ریز کو اغوا کرلیا ہے۔
رنگت گوری کرنے والے کریموں اور ادویات کا بڑھتا ہوا استعمال
سکھر میں نوجوان جلد کی رنگت سفید بنانے کے لیے کریموں کے ساتھ ساتھ ادویات کا بھی استعمال کر رہے ہیں۔ کیا رنگت خوبصورتی کی علامت ہو سکتی ہے؟ آپ اپنی فطری رنگت کو خوبصورت کیوں نہیں سمجھتے؟ سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ
پاکستان میں ’کارخانوں سے زیادہ مساجد‘، رپورٹ
پاکستان میں مساجد کی تعداد چھ لاکھ سے زیادہ جبکہ فیکٹریوں کی تعداد صرف 23 ہزار ہے۔
خواتین بائیک رائیڈرز، سواری نہیں سوچ کی تبدیلی کا آغاز
خواتین بائیک رائیڈرز نہ صرف سفر کو محفوظ اور آسان بنا رہی ہیں بلکہ لڑکیوں کے لیے خودمختاری کی نئی راہیں کھول رہی ہیں۔
'بڑے باپ کی بیٹی ہے نا‘ اوشا نڈکرنی زویا اخترپر برس پڑیں
بالی وڈ کی ایک بزرگ اداکارہ کا کہنا ہے کہ زویا اختر کے ایک معاون نے انہیں آڈیشن دینے کے لیے کہا، جو ان کی توہین تھی۔
عمران خان کی آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور
سپریم کورٹ نے عمران خان کی 9 مئی 2023 کے واقعات کے سلسلے میں آٹھ مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔
دہشت گردی کے لیے زرخیز زمین کو ختم کرنا ضروری ہے، چین
وانگ کے حوالے سے کہا گیا کہ چین امید کرتا ہے کہ افغانستان ایسی دہشت گرد قوتوں سے نمٹنے کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کرے گا۔
بھارت کا بین براعظمی بیلسٹک میزائل اگنی-5 کا کامیاب تجربہ
اگنی-5 میزائل چین، پاکستان اور کچھ یورپی ملکوں سمیت پانچ ہزار کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
کراچی: ملک کا مالیاتی حب بدانتظامی کا مارا ہوا
پاکستان کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر کراچی ایک روز کی بارش کے بعد ایک بار پھر گوناگوں مشکلات سے دوچار ہو گیا ہے۔
کراچی جیسے بڑے شہر اور 'اربن فلڈنگ' کا خطرہ
موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کے دوران اربن فلڈنگ جیسے خطرات سے بچنے کے لیے کیا اقدامات کیے جا سکتے ہیں؟
ممبئی میں شدید بارشوں سے سیلاب، زندگی درہم برہم
گزشتہ چند دنوں کے دوران موسلا دھار بارشوں کے سبب بھارت کے صنعتی شہر ممبئی اور اس کے مضافات میں افراتفری کا ماحول ہے۔
نریندر مودی بھارت، چین تعلقات میں پیش رفت سے خوش
مودی کے رواں ماہ متوقع دورہ چین سے قبل بھارت نے براہِ راست پروازوں کی بحالی اور تجارتی تعلقات کے فروغ کا اعلان کیا۔
پاکستانی محکمہ موسمیات کی پیش گوئیاں دھندلاہٹ کا شکار کیوں؟
پاکستان کا حریف ہمسایہ ملک بھارت بھی اپنے موسمیاتی سیٹلائٹ سے کام لیتا ہے لیکن پاکستان کے پاس اپنے سیٹلائٹ نہیں ہیں۔
کابل: پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
اس اجلاس کا مقصد تینوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے سے متعلق امور پر بات چیت کرنا ہے۔
لیکچرار عثمان قاضی کا ویڈیو بیان کیوں وائرل ہوا؟
لیکچرار عثمان قاضی کو 12 اگست کو لوئر کاریز کوئٹہ سے انسدادِ دہشت گردی کے ادارے سی ٹی ڈی نے گرفتار کیا تھا۔
افغان مہاجرین کی واپسی: جرمنی نے پاکستان پر دباؤ بڑھا دیا
یہ افغان شہری طالبان حکومت کی جانب سے ممکنہ ظلم و ستم سے بچنے کی خاطر پناہ کے لیے جرمنی جانے کے منتظر تھے۔
بھارت اور چین کی باہمی کشیدگی کم کرنے کی کوشش
چینی وزیر خارجہ آج بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کر رہے ہیں، انہوں نے کل وزیر خارجہ کے ساتھ میٹنگ کی تھی۔
قدرتی آفت کے آگے بے بس پاکستانی
بونیر میں کلاؤڈ برسٹ نے کئی خاندانوں کو اجاڑ دیا۔ کچھ گھرانے ایسے بھی ہیں، جن کے تقریباً تمام مرد افراد اس قدرتی آفت کی نذر ہو گئے۔ اب ان خاندانوں میں صرف عورتیں، بچے اور بوڑھے باقی رہ گئے ہیں، جو نہ صرف غم کی شدت سے نڈھال ہیں بلکہ زندگی کی بنیادی ضروریات کے لیے بھی جدوجہد کر رہے ہیں۔
’فلیش فلڈز‘: خدا کا عذاب یا انسانی کوتاہی؟
پاکستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں اب تک خیبر پختونخوا، پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں س
بھارت: اپوزیشن کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک لانے پر غور
چیف الیکشن کمشنر کو برطرف کرانے کے لیے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت درکار ہو گی، جو فی الحال اپوزیشن کے پاس نہیں ہے۔
پاکستان: ہر شہری کو ڈیجیٹل آئی ڈی فراہم کرنے کا اعلان
حکومت طویل عرصے سے ڈیجیٹائزیشن کو بہتر طرزِ حکمرانی اور بدعنوانی کے خاتمے کا اہم ذریعہ قرار دیتی آئی ہے۔
غصہ ٹھنڈا کرنے کا بہترین طریقہ کیا؟
لاہور کے آلٹ اسپیس نامی کیفے میں اب غصہ بھی نکالا جا سکتا ہے۔ یہاں ایک ریج روم بھی بنایا گیا ہے، جہاں معمولی فیس کے ساتھ چیزوں کو توڑ پھوڑ کر جذبات ٹھنڈے کیے جا سکتے ہیں۔ یہاں ایک یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا ایک ایسی نسل تیار کی جا رہی ہے، جو جذبات کو سمجھنے کے بجائے، انہیں توڑنے میں سکون ڈھونڈتی ہے؟ حقیقت کیا ہے دیکھیے سمیرا لطیف کی اس رپورٹ میں۔
افغانستان میں پانی کا بحران علاقائی شکل اختیار کر گیا
افغانستان اپنے پانچ بڑے دریائی طاسوں پر محدود کنٹرول رکھتا تھا لیکن اب طالبان نے نئے منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔
ڈیلٹا کی موت: دریائے سندھ سکڑتا اور ڈوبتا جا رہا ہے
کھارو چھان میں کبھی تقریباً 40 دیہات تھے لیکن اب زیادہ تر نمکین سمندری پانی کے بڑھنے سے غائب ہو چکے ہیں۔
پاکستان: پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کے لیے فیملی ہومز
فیملی ہومز کے قیام سے جیلوں میں قیدیوں کا چند روز اپنے اہل خانہ کے ساتھ گزارنے کا ایک دیرینہ خواب پورا ہو گیا ہے۔
اسلام آباد میں ’غیر قانونی‘ مساجد کے تنازع کا حل کیا ہے؟
اسلام آباد میں ایک مبینہ غیرقانونی مسجد کو گرانے کے بعد ریاستی ادارے اور مذہبی طبقہ چند روز سے آمنے سامنے ہیں۔
باجوڑ کے عوام ایک بار پھر ہجرت پر مجبور
ضلع باجوڑ میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری ٹارگیٹڈ آپریشن میں مقامی عوام پر کیا گزر رہی ہے؟ جانیے فاطمہ نازش کی رپورٹ میں۔
چینی وزیر خارجہ کا دورہ بھارت
چینی وزیر خارجہ وانگ یی اگلے ہفتے بھارت کا دورہ کریں گے۔
پاکستان میں شدید سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتیں تین سو سے زائد
پاکستان میں مون سون کے امسالہ سیزن کی تاحال جاری بارشوں میں ہلاکتوں کی تعداد تین سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
پولیو کے مکمل خاتمے کی راہ میں کیا چیز رکاوٹ؟
دنیا سے پولیو کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی مہم 1988ء میں شروع کی گئی۔ 2021ء میں اس بیماری کے صرف پانچ کیسز سامنے آئے۔
پاکستان میں سائیکل کا پہیہ دوبارہ چل پڑا
پاکستان کی بائسیکل انڈسٹری، جو کبھی زوال کا شکار تھی، اب دوبارہ عروج کی طرف گامزن ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ