You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
طالبان اب روس کے لیے دہشت گرد کیوں نہیں رہے؟
روسی سپریم کورٹ نے 17 اپریل کو ایک غیر عوامی اجلاس میں طالبان پر روس میں عائد پابندی کو ''عارضی طور پر‘‘ معطل کر دیا۔
ڈھاکہ میں پاکستانی، بنگلہ دیشی خارجہ سیکرٹریوں کی بات چیت
پندرہ سالہ سرد مہری کے بعد دونوں ملکوں میں خارجہ سیکرٹریوں کی سطح پر باہمی سیاسی مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔
ماہ رنگ بلوچ، نسلی اقلیت کے لیے مزاحمت کا ایک چہرہ
ماہ رنگ بلوچ انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف دہائیوں پرانی تحریک کا نوجوان چہرہ بن چکی ہیں۔
پاکستان کا ایسا علاقہ جہاں بچوں کی منگنی عام بات
کوہستان کے کچھ علاقوں میں نوزائیدہ بچوں کی منگنی ایک عام سی بات ہے۔ ان علاقوں میں زیادہ تر بچے پندرہ برس سے کم عمر میں ہی رشتہ ازدواج میں باندھ دیے جاتے ہیں۔ مدثر شاہ کی رپورٹ۔
پٹرول کی قیمتیں: کیا وزیر اعظم کو فیصلوں پر اختیار نہیں؟
ایک ایسے وقت میں جب عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گر رہی ہیں، پاکستانی عوام اس کمی کے ثمرات سے محروم ہیں۔
'بیوٹی کوئین‘ پر سعودی سفیر کو بلیک میل کرنے کا الزام عائد
بنگلہ دیش کی سابق 'بیوٹی کوئین‘ میگھنا عالم نے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
جاپان کی آبادی میں ریکارڈ کمی، وجہ کیا ہے؟
جاپان کی آبادی میں مسلسل کمی کی وجہ سے ٹوکیو حکومت کو پریشانی لاحق ہے۔
اسلام آباد میں شدید ژالہ باری، گاڑیوں اور املاک کو نقصان
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے کئی سیکٹرز میں شدید ژالہ باری ہوئی ہے جس سے سینکڑوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
پاکستان: افغان پناہ گزینوں کی خصوصی پرواز سے جرمنی روانگی
جرمن حکومت کی جانب سے بھجوایا گیا ایک خصوصی طیارہ، پناہ کے منتظر افغان باشندوں کو اسلام آباد سے لے کر لائپزگ روانہ ہو
بیساکھی میلہ: ہزاروں بھارتی سکھوں کی پاکستان یاترا
حسن ابدال میں ’گردوارہ پنجہ صاحب‘ میں جاری بیساکھی میلے کا احوال بتا رہی ہیں، ہماری ساتھی فاطمہ نازش۔
بھارتی سپریم کورٹ نے اردو زبان کے خلاف درخواست مسترد کر دی
بھارتی سپریم کورٹ نے اردو کو گنگا جمنا کی تہذیب کی علامت قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف تعصب پر تنقید بھی کی۔
افغانستان: غذائی قلت کا شکار بچے موت کے خطرے سے دوچار
کابل میں غذائی قلت کے علاج کے ایک مرکز میں بچوں کے رونے کی آوازیں اب نہیں آتیں اور اس کی وجہ امریکی امداد میں کٹوتی ہے۔
آلودگی کا خاتمہ: گاڑیوں کے انجن برقی موٹرز میں تبدیل
ایک بھارتی کمپنی پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں، ٹرکوں اور موٹرسائیکلوں کو الیکٹرک گاڑیوں میں تبدیل کر رہی ہے۔
پی ٹی وی ملازمین تنخواہوں کے منتظر، ذمہ دار کون؟
ریاستی نشریاتی ادارہ، پاکستان ٹیلی وژن کارپوریشن اپنے ملازمین کو بروقت تنخواہیں ادا کرنے سے قاصر ہے۔
میلہ چراغاں: موسم بہار میں لاہور کی ثقافتی پہچان
سینکڑوں برس سے مارچ کے آخری ہفتے منعقدہ میلہ چراغاں یا میلہ شالامار کو لاہور کا سب سے بڑا تہوار سمجھا جاتا ہے۔
بھارتی 'مسلمان پنکچر لگاتے ہیں‘: مودی کے بیان پر کڑی تنقید
بھارت کے اپوزیشن رہنماؤں کے بقول اگر وسائل ملکی مفاد میں استعمال ہوتے، تو بچپن میں مودی کو بھی ’'چائے نہ بیچنا پڑتی۔‘‘
بلوچستان: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں تین ہلاک
پاکستانی صوبہ بلوچستان مین سڑک کنارے نصب ایک بم کے دھماکےمیں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 18 دیگر زخمی ہو گئے۔
چینی صدر کا دورہ جنوب مشرقی ایشیا، آزاد تجارت پر زور
شی جن پنگ کے دورہ ملائیشیا میں 10 ممالک پر مشتمل تنظیم آسیان کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے پر بات چیت کی توقع ہے۔
جب چہروں پر افسردگی اور ہاتھوں پر فقط چھالے باقی بچتے ہیں!
امتیاز احمد
صدر معمر قذافی مارے جا چکے تھے اور قتل و غارت کا سلسلہ طرابلس کی گلیوں تک پہنچ چکا تھا۔
پاکستان میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا قیام
پاکستان میں سائبر کرائم کی بڑھتی ہوئی شکایات اور ان کے مؤثر تدارک کے لیے ایک نیا ادارہ NCCIA قائم کیا جا رہا ہے۔
’ایران آٹھ پاکستانیوں کے قتل کی تحقیقات میں مکمل تعاون کرے‘
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ان ہلاکتوں کو ’دہشت گردی کی کارروائی‘ اور ’ایک مجرمانہ فعل‘ قرار دیا۔
بھارت: سب سے بڑے بینک فراڈ میں ملوث ملزم بیلجیم میں گرفتار
65 سالہ ہیروں کے تاجر ملزم میہول چوکسی پر تقریباﹰ 1.8 ارب ڈالر کے فراڈ میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر امریکی وفد نے پاکستان کو سراہا
امریکی وفد اور پاکستانی حکام نے علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر زور دیتے ہوئے باہمی دلچسپی کے امور پر توجہ مرکوز کی۔
غیرت کی چھتری اور مردوں کے نفسیاتی مسائل
سعدیہ مظہر
قندیل بلوچ کا قتل یہ سمجھنے کے لیے کافی ہے کہ یہ غیرت کی چھتری میں ذاتی مفادات کی غرض سے کیا گیا قتل تھا۔ لیکن کب تک؟
دیسی یا پردیسی، شادی پر خرچہ تو ہوتا ہی ہے
شادی بھارت میں ہو، پاکستان میں یا جرمنی میں، شادی تو شادی ہوتی ہے۔ تاہم مغرب اور مشرق کی شادیوں پر خرچ ہونے والی رقم مختلف ہوتی ہے۔ آئیے آج جرمنی اور بھارت کی شادیوں میں موازنہ کریں۔
سزائے موت اسلامی قانون کا حصہ ہے، طالبان رہنما کا موقف
طالبان کے رہنما نے چار افراد کو سرعام دی گئی سزائے موت کو اسلامی قانون کا حصہ قرار دیتے ہوئے مغربی تنقید مسترد کر دی ہے۔
’ایران پاکستانی مزدورں کے قاتلوں کے خلاف سخت کارروائی کرے‘
شہباز شریف نے ایران میں آٹھ پاکستانی مزدوروں کے قتل کے ذمہ داروں کی گرفتاری اور انہیں سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے
گلگت بلتستان کے کسانوں کے لیے رحمت بنے ’آئس اسٹوپاز‘
آئس اسٹوپاز کی دریافت نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں پانی کی قلت کا شکار کسانوں کی زندگیاں بدل دی ہیں۔
قومیں کیوں ناکام ہوتی ہیں؟
ڈاکٹر مبارک علی
جب ریاست اپنی آمدنی کا زیادہ حصہ عوام کے بجائے اپنے اداروں پر خرچ کر دے تو اس کا نتیجہ ناکامی کی صورت میں ہی نکلتا ہے۔
کیا سوشل میڈیا الگورتھمز ہماری دنیا محدود کر رہے ہیں؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
سوشل میڈیا الگورتھمز ہی فیصلہ کرتے ہیں کہ ہمیں کیا اور کب دیکھنا ہے۔
مذاکرات میں تعطل، بلوچ خواتین کی رہائی پر ڈیڈلاک برقرار
سردار اختر مینگل نے لکپاس میں جاری احتجاجی دھرنے کے خاتمے کو گرفتار خواتین کی رہائی سے مشروط کر دیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے ہزاروں افغانوں کا ’تحفظاتی اسٹیٹس‘ ختم کر دیا
ٹرمپ انتظامیہ کے اس نئے فیصلے سے امریکہ میں موجود افغان مہاجرین کو بھی ملک بدری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
بھارت اور نیپال میں شدید بارشیں، تقریباﹰ سو افراد ہلاک
حکام اور مقامی میڈیا کے مطابق بھارت اور نیپال میں بدھ سے اب تک شدید بارشوں کے نتیجے میں تقریباﹰ سو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
افغان مہاجرین کی واپسی کے پاکستانی معیشت پر اثرات
افغان تاجروں کی جانب سے لاہور، کراچی اور دیگر شہروں میں پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔
صحافی کے بھائی تاحال لاپتہ، عدالت بھی ریاست کے رحم کی منتظر؟
انیس مارچ کو مبینہ طور پر باوردی لوگوں کے ہاتھوں اغوا کیے گئے ان افراد کی حراست یا اغوا سے سبھی لاعلم ہیں۔
چینی صدر کا یورپی یونین سے اتحاد پر زور
چینی صدر نے امریکی صدر کی تجارتی پالیسیوں پر کھلے عام تنقید کی ہے۔
تتلی خوبصورت ہی نہیں بلکہ حیاتیاتی تنوع برقرار رکھنے میں بھی اہم ہے!
پاکستان سمیت دنیا بھر میں تتلیوں کی آبادی کم ہوتی جا رہی ہے۔ کراچی کو ہی دیکھ لیں، جہاں شہری آبادی میں اضافہ بلند و بالا اور بے ہنگم تعمیرات کی صورت برآمد ہوا ہے۔ قدرتی مسکن ہی نہیں تو پھر تتلی تو دور کی بات ہے، حیاتیاتی تنوع کو برقرار رکھنے والے دیگر حشرات اور پرندے بھی ناپید ہو جائیں گے۔ شیریں عبداللہ لیکن قدرتی ماحول کی حفاظت کے لیے کچھ کرنا چاہتی ہیں۔ کراچی سے وقاص علی کی رپورٹ۔
پاکستان: کیکر کے پودوں کی نرسری کا چھوٹا سا کاروبار
خانیوال کی نوجوان لڑکی سمیرا ناز نے اپنی والدہ کے ساتھ مل کر کیکر کے درخت کی نرسری کا کاروبار شروع کیا ہے۔
افغانستان: تین افراد کی سزائے موت پر سر عام عمل درآمد
افغانستان میں تین مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا ہے۔
افغانستان سے بہتر تعلقات میں دہشت گردی بڑی رکاوٹ ہے، پاکستان
اسلام آباد نے ایک بار پھر کابل کو یاد دلایا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے میں دہشت گردی سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔
’افغان شہریوں کی دوبارہ آباد کاری میں تیزی لائی جائے‘
پاکستان کی طرف سے یہ اعلان نائب وزیر داخلہ طلال چوہدری نے کیا۔
’ہمیں مجبور کیا گیا کہ ہم احتجاج کریں‘
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے ڈی ڈبلیو اردو کو دیے گئے انٹرویو میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا یہ بلوچستان کی نہ ریت رہی ہے نہ روایت کہ خواتین کو گرفتار کیا جائے اور ان کو سڑکوں پر یوں بےعزت کیا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جن کو گرفتار کیا گیا ہے ان کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے مسنگ پرسنز کے لیے آواز اٹھائی۔
پاکستان سے انخلا کی ڈیڈ لائن ختم : افغان مہاجرین کی ملک بدری کا سلسلہ جاری
پاکستان سے افغان مہاجرین کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ اکتیس مارچ کی ڈیڈ لائن کے بعد سے اب تک تقریبا سترہ ہزار افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ طورخم بارڈر سے فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان میں گرمیاں زیادہ شدید اور طویل ہوں گی، محکمہ موسمیات
کچھ شہروں میں اپریل میں ہی غیر معمولی طور پر 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔
پاکستان اور امریکہ: معدنیات کے شعبے میں تعاون کے نئے مواقع
کیا امریکہ اور پاکستان کے مابین تعلقات ایک ’نئے دور میں داخل‘ ہونے جا رہے ہیں؟
تہور رانا کو دہلی کے تہاڑ جیل میں رکھا جائے گا
ممبئی حملے کے ملزم تہور رانا پاکستانی نژاد کینیڈین شہری ہیں اور بھارتی حکام انہیں خاص طیارے میں لے کر نئی دہلی پہنچے۔
بلوچستان میں بی این پی کا دھرنا دو ہفتوں سے جاری
بلوچستان میں لک پاس کے مقام پر بلوچستان نیشل پارٹی کا احتجاجی دھرنا گزشتہ دو ہفتوں سے جاری ہے۔ دھرنے کے شرکاء کا بنیادی مطالبہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کی رہائی ہے۔
بھارت نے بنگلہ دیش کے لیے بندرگاہی تجارت کی سہولت ختم کر دی
محمد یونس نے کہا تھا کہ خطے میں سمندر کا واحد محافظ بنگلہ دیش ہے اور ماہرین کے مطابق یہ بھارت کا ممکنہ علامتی ردعمل ہے۔
مزاحمتی اور علیحدگی پسند تحریکیں
صنوبر ناظر
علحیدگی پسند اور مزاحمتی تحریکیں کیا ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں یا ایک دوسرے سے قطعی الگ؟
امریکہ نایاب چینی معدنیات سے محروم
بیجنگ نے واشنگٹن کو نایاب زمینی معدنیات کی برآمد روک دی ہے، جو کہ بہت سی ہائی ٹیک امریکی صنعتوں کے لیے ناگزیر ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 17
اگلا صفحہ