You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
’بوجھ سمجھ کر شادی کر دیتے ہیں‘
اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان میں ہر چھ میں سے ایک لڑکی کی شادی کم عمری میں ہو جاتی ہے۔ آج پاکستان میں ایسی لڑکیوں کی تعداد تقریباﹰ 19 ملین ہے۔
جنگ میں کون ہارا؟ کون جیتا؟
ثناء ظفر
7 مئی 2025 کی رات بھارت نے آپریشن سندور کا آغاز کیا۔ 10 مئی کو پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص دن کے اجالے میں جواب دیا۔
امریکہ اور چین دو طرفہ محصولات کی نوے روزہ معطلی پر متفق
دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے مابین یہ اتفاق رائے جنیوا میں ہونے والے باہمی مذاکرات کے نتیجے میں سامنے آیا۔
چین دنیا کی تیز ترین ٹرین متعارف کرانے کی کوشش میں
چینی وزارت برائے ٹرانسپورٹ کے مطابق آزمائشی سفر کے دوران اس ٹرین کی رفتار 450 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی تھی۔
ماحولیاتی تبدیلیاں: غذائی فصلوں کی پیداوار نصف ہونے کا خدشہ
ایک نئی تحقیق کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیاں پاکستان سمیت کئی ممالک میں فصلوں کی پیداوار نصف کر سکتی ہیں۔
شاران فوریسٹ، جہاں درشی اور منشی کی پریم کہانی نے جنم لیا
یہیں درشی اور منشی کی پریم کہانی نے جنم لیا، جو صدیاں گزرنے کے بعد بھی زندہ ہے۔
امریکی امداد میں کمی: بنگلہ دیشی طبی شعبہ مسائل کا شکار
بنگلہ دیش کو امید تھی کہ وہ اپنے ہاں تپ دق کے خاتمے کے لیے جاری جنگ میں کامیابیوں پر اس سال مطمئن رہ سکے گا۔
پاکستان اور بھارت کے مابین سیز فائر پر اتفاق
پاکستان اور بھارت کے مابین مکمل سیز فائر پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ لیکن ہفتے کے دن جب بھارت اور پاکستان نے ایک دوسرے کے خلاف حملے شروع کیے تو ایسا خوف پیدا ہو گیا تھا کہ شائد یہ تنازعہ مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے مابین ٹریک ٹو سفارت کاری کا زوال
یہ پہلا موقع نہیں تھا کہ بھارت اور پاکستان جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے لیکن اس مرتبہ پس پردہ امن کی آوازیں خاموش رہیں۔
’تجارتی جنگ‘ کے خاتمے کے ليے جنيوا ميں امريکا، چين مذاکرات
چين کے نائب وزير اعظم ہی ليپنگ اور امريکی وزير خزانہ اسکاٹ بيسنٹ کے مابين دس مئی سے جنيوا ميں مذاکرات شروع ہو گئے ہيں۔
پاک بھارت کشیدگی: فیک نیوز کی بھرمار، پتہ کیسے چلائیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ کشیدگی کے دوران جھوٹی خبریں، اور پراپیگنڈہ کلپس بڑی تعداد میں پھیلائے جا رہے ہیں۔
پاک بھارت لڑائی اور چین کے لیے انٹیلی جنس کے مواقع
پاک بھارت تنازعہ چین کے لیے بھارت کے خلاف انٹیلی جنس جمع کرنے کا ایک نادر موقع فراہم کر رہا ہے۔
بھارتی حملوں کے بعد بہاولپور میں سکیورٹی سخت
بہاولپور کی جامع مسجد سبحان اللہ ان مقامات میں شامل ہے، جنہیں حالیہ بھارتی حملوں میں نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں کے بعد تمام بہاولپور میں ملٹری اور پولیس چیک پوسٹیں قائم کر دی گئی ہیں، خاص طور سے اہم انفراسٹرکچر اور عبادگاہوں کے قریب۔ بہاولپور بھارتی سرحد سے تقریباﹰ 100 کلومیٹر دور واقع ہے۔
بھارت کو ’صورت حال کی سنگینی‘ کا اندازہ شاید اب ہوا ہے
امتیاز احمد
اگر صورت حال ایسی ہی رہی تو چند روز تک دونوں ملکوں کی معیشتوں پر اثرات نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔
'امریکہ پاکستان اور بھارت کے بحران میں مداخلت نہیں کرے گا'
امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں پڑوسی ملکوں کی لڑائی میں براہ راست مداخلت نہیں کرے گا۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے لوگ جنگ کے حامی یا مخالف؟
بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ حملوں کے بعد کشیدگی عروج پر ہے۔ دونوں ملکوں میں سرحدوں سے دور بسنے والے زیادہ تر لوگ تو انتقام اور جنگ کی باتیں کرتے ہیں، لیکن کشمیر کے شہری کیا کہتے ہیں؟ اعتزاز مہدی کی رپورٹ۔
پاکستان کو آئی ایم ایف قرضے کی بھارت کی طرف سے ممکنہ مخالفت
بھارت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے امدادی پیکج پراعتراضات کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
فوجی تنصیبات پر حملوں کا بھارتی دعویٰ اور پاکستان کی تردید
بھارت نے پاکستان پر اپنے تین فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملے کرنے کا الزام لگایا، جس کی اسلام آباد نے تردید کی۔
پاک بھارت جنگ: نواز شریف خاموش کیوں؟
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی خاموشی بھارت کے ساتھ دیرینہ تعلقات، کاروباری مفادات یا سیاسی سمجھوتوں کا نتیجہ ہے؟
’پاکستان پر ڈرون حملے‘، اشتعال دلانے کی بھارتی کوشش؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ اب ناگزیر ہو چکا ہے۔
پیشہ ور صحافی اب کوئی اور کام دیکھیں
ڈاکٹر شمائلہ حسین
صحافت کے شعبے کو میں نے گزشتہ پندرہ سالوں کے دوران مختلف شکلیں بدلتے ہوئے دیکھا ہے۔
پاکستان کے ممکنہ حملے کے تناظر میں بھارت کی تیاریاں
بھارت نے اپنی کئی ریاستوں کو پاکستان کے جوابی حملے کے لیے تیار رہنے کو کہا ہے، جس کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
میٹا نے بھارت میں مسلم نیوز پیج تک رسائی روک دی
پیج کے بانی نے اس اقدام کو "سینسر شپ" قرار دیا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان بحران پر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش
امریکی صدر نے بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو 'بہت خوفناک' قرار دیتے ہوئے اسے فوری طور پر کم کرنے پر زور دیا ہے.
بھارتی فوج کی کرنل صوفیہ قریشی خبروں میں کیوں ہیں؟
پاکستان پر فوجی کارروائی کے حوالے سے بھارت کی جانب سے کرنل صوفیہ قریشی نے بھی میڈیا کو بریفنگ دی تھی۔
تھیلیسیمیا: ایک بلڈ ٹیسٹ جو کئی زندگیاں بچا سکتا ہے
دو بیٹے کھو دینا کسی بھی والد کے لیے ایک کربناک دکھ ہے مگر بعض لوگ اُس وجہ کے خاتمے کو اپنی زندگی کا مشن بنا لیتے ہیں جس نے ان کے پیاروں کی جان لی ہوتی ہے۔ ایسی ہی ایک شخصیت سے ملوا رہی ہیں، عفیفہ نصراللہ اپنی اس رپورٹ میں۔
پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی مشیروں کے درمیان رابطہ
ادھر دونوں ملکوں کی جانب سے ایک دوسرے پر حملوں کی بھی خبریں ہیں۔
بھارتی حملوں کے جواب میں پاکستان حملے کرے گا؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ فوری طور پر دفاعی حملے کے بعد پاکستان باقاعدہ جوابی ردعمل ضرور ظاہر کرے گا۔
عام شہریوں کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہو سکتا ہے، سپریم کورٹ
عدالت نے اپنا ہی سابقہ فیصلہ واپس لیتے ہوئے سویلینز کے خلاف ملٹری کورٹس میں مقدمات چلانے کو جائز قرار دیا ہے۔
پاکستان میں بھارتی افواج کے اہداف کیا تھے؟
کالعدم قرار دیے جانے والے ان گروہوں کی حقیقت کیا ہے؟
پاکستان اور بھارت کے مابین جنگی صورتحال، عوام کیا کہتے ہیں؟
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے پانچ طیاروں کو مار گرایا گیا ہے۔ تاہم اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ اس کشیدگی پر دونوں ممالک کے عوام کیا کہتے ہیں؟ آئیے دیکھتے ہیں۔
بھارت کے میزائل حملے، پاکستان کا کئی لڑاکا طیارے گرانے کا دعویٰ
بھارت کی جانب سے گزشتہ شب پاکستان کے اندر مختلف اہداف کو میزائل حملوں سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ پاکستان کا دعویٰ ہے کہ اس نے متعدد بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے۔
بھارت اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر عالمی رہنماؤں کا ردعمل
امریکی صدر ٹرمپ نے اس کشیدگی کو 'شرمناک‘ قرار دیا ہے جبکہ چین نے کہا ہے کہ بھارتی حملے افسوس ناک ہیں۔
پاکستان میں بھارتی حملے، پاکستان کا کئی جیٹ گرانے کا دعویٰ
پاکستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی حملوں کے بعد سرحدی علاقوں میں شدید شیلنگ جاری ہے اور حالات کشیدہ ہیں۔
بھارتی حملے کا جواب دے دیا، پاکستان کا دعویٰ
پاکستان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس نے بھارت کی جانب سے میزائل حملے کا جواب دے دیا ہے۔
پاکستان میں بھارتی میزائل حملے
بھارت کے مطابق پاکستان میں نو مختلف مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ اس فوجی آپریشن کو 'آپریشن سندور' کا نام دیا گیا ہے۔
پاکستان، بھارت نے اب تک ایک دوسرے کے خلاف کیا اقدامات کیے؟
تازہ ترین بحران کے دوران پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے کے خلاف اب تک کیا کیا اقدامات کیے ہیں، ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔
بھارت پاک کشیدگی: مختلف ریاستوں میں جنگی مشقوں کا حکم
بھارتی حکومت نے پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے درمیان مختلف ریاستوں کو سکیورٹی کی مشقیں کرنے کا حکم دیا ہے۔
بھارت: لال قلعے پر بہادر شاہ ظفر کے وارث کا دعویٰ مسترد
آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے پوتے کی بیوہ سلطانہ بیگم نے اس معاملے میں وزیر اعظم مودی سے مدد کی درخواست کی ہے۔
ای آبیانہ وصولی، پنجاب کے کسانوں کے لیے درد سر
پنجاب حکومت کی طرف سے متعارف کرایا گیا ای آبیانہ نظام شدید تنقید کی زد میں ہے۔
پاکستانی زیر انتظام کشمیر: جنگ کا خطرہ شادی کی خوشیاں ماند کرنے میں ناکام
بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتے تناؤ کے بعد سے کشمیر میں تصادم کا خطرہ بڑھ گیا ہے، لیکن یہ لائن آف کنٹرول کے قریب واقع وادی نیلم میں شادی کی خوشیوں کو ماند نہیں کر پایا۔ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے شعیب اختر کہتے ہیں کہ فی الحال انہیں جنگ کی فکر نہیں اور جب جنگ ہو گی تب دیکھا جائے گا۔
خوبصورتی کا قفس اور آئینے میں قید عورت
صنوبر ناظر
خواتین کو یہ باور کرایا گیا کہ ان کی اصل قدرو قیمت صرف گوری رنگت میں پوشیدہ ہے۔
بھارت پاک کشیدگی پر اقوام متحدہ کے اجلاس میں کیا ہوا؟
اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر نے کہا کہ ان کا ملک محاذ آرائی نہیں چاہتا، تاہم اپنی خودمختاری اور سالمیت کا دفاع کرے گا۔
پاک بھارت جنگ عوام کو کتنی مہنگی پڑے گی؟
اگر بھارت اور پاکستان میں جنگ ہوگئی تو اس کے معاشی اثرات بہت بھیانک ہو سکتے ہیں۔
پاک بھارت کشیدگی: پاکستان کا دو دنوں میں دوسرا میزائل تجربہ
آئی ایس پی آر کے مطابق فتح سیریز کے میزائل کا تجربہ ملک میں جاری انڈس فوجی مشقوں کے دوران کیا گیا۔
بھارت پاک کشیدگی کے درمیان ایرانی وزیر خارجہ پاکستان میں
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اس ہفتے کے آخر میں بھارت کا دورہ بھی کریں گے۔
بھارت:'سنتھارا' کے نام پر تین سالہ بیٹی کو مرنے پر مجبور کیا
جین مذہبی رسم 'سنتھارا' کے ذریعہ بچی کو مرنے پر مجبور کرنے کے واقعے نے ملک اور سماج کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔
بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی ’خلاف ورزی شروع‘
بھارت نے ہمالیائی خطے کشمیر میں دو پن بجلی منصوبوں کی آبی ذخائر کی گنجائش بڑھانے کا کام شروع کر دیا ہے۔
بھارت: عمران خان، بلاول اور عابدہ پروین کے اکاؤنٹس پر پابندی
بھارتی حکومت نے عمران خان اور بلاول بھٹو زرداری سمیت کئی اہم شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا ہے۔
پاکستان بھارت کشیدگی: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
پاکستان نے سلامتی کونسل کو 'بھارت کے جارحانہ اقدامات، اشتعال انگیزی اور اشتعال انگیز بیانات' سے آگاہ کرنے کا اعلان کیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ