کراچی کی شدید گرمی سے بچنے کے لیے نہ صرف انسان بلکہ کبوتر بھی سر چھپانے کے لیے چھاؤں یا قدرے ٹھنڈی جگہ کی تلاش میں رہتے ہیں۔ اگر ان کے لیے چوراہوں پر باقاعدہ شیلٹرز کا انتظام کیا جائے یا شہر میں مزید درخت لگائے جائیں تو یہ بے زبان پرندے خود کو گرمی سے محفوظ رکھ پائیں گے۔