You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
لویہ جرگہ طالبان کی رہائی کے قطعی خلاف نہیں، عبداللہ عبداللہ
افغان لویہ جرگہ جیلوں میں قید ہائی پروفائل طالبان قیدیوں کی مشروط رہائی کے لیے تیار ہے۔
جلال آباد جیل پر حملہ: اکیس افراد ہلاک اور متعدد قیدی فرار
جلال آباد کی اس جیل میں پندرہ سو قیدی موجود تھے۔
عيد کے بعد بات کريں گے، طالبان کا کابل حکومت کے نام پيغام
افغان طالبان نے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
کابل اور دہلی سے بات ہو سکتی ہے تو پی ٹی ایم سے کیوں نہیں؟
پی ٹی ایم کا کہنا ہے کہ ملک میں اختیارسیاسی جماعتوں کے پاس ہوتا تو مذاکرات بھی ہوجاتے لیکن یہاں طاقت کسی اور کے پاس ہے۔
افغانستان میں تین روزہ سیز فائر، امن کا ایک اور موقع
افغان صدر اشرف غنی نے افغان طالبان کی طرف سے سیز فائر کی ڈیل کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
افغانستان میں تشدد کم کرنے کی کوشش میں ہیں، خلیل زاد
افغانستان کے لیے مقرر امریکی مندوب جلد ہی کابل کے ایک اور دورے پر پہنچنے والے ہیں۔
’طالبان قیدیوں کا تبادلہ اہم قدم ہے‘: امریکا
امریکی مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کے پہلے تبادلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
طالبان اور کابل حکومت کے درمیان مذاکرات معطل
طالبان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات روک رہے ہیں۔
کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، طالبان
امریکا اور طالبان کی امن ڈیل کے بعد طالبان کے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات میں رکاوٹ پیدا ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔
کابل میں گردوارے پر حملہ اور بھارت کی مذمت
کابل میں سکھوں کی عبادت گاہ پر بدھ کو ہوئے حملے میں کم از کم پچیس افراد ہلاک اور گیارہ دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے
امریکی وزیر خارجہ کا ہنگامی اور غیرمعمولی دورہ افغانستان
سیاسی پناہ نہ ملی: افغان باشندوں کا ایک اور گروپ جرمنی بدر
سیاسی پناہ کی درخواستیں رد ہو جانے پر مزید 39 افغان باشندوں کو جرمنی بدر کر دیا گیا ہے۔
افغانستان ميں دو صدور نے حلف اٹھا ليا
افغانستان ميں ايک ہی دن اور تقريباً ايک ہی وقت پر دو مختلف سياسی شخصيات نے ملکی صدر کا حلف اٹھايا۔
کابل میں حملہ، دو درجن سے زائد ہلاک
کابل میں ایک تقریب کے دوران نامعلوم جنگجوؤں نے حملہ کردیا۔ اس واقعے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے۔
افغان فریقین تشدد میں کمی لائیں، پومپیو کا مطالبہ
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان میں جاری تشدد میں فوری کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
امريکی فوج، طالبان اور کابل حکومت جنگی جرائم کے مرتکب؟
آئی سی سی نے افغانستان ميں مبينہ جنگی جرائم کی تحقيقات کی اجازت دے دی ہے۔
افغانستان: پاکستان ضمانت دہندہ نہیں سہولت کار ہے، شاہ محمود
پاکستانی وزیر خارجہ کے مطابق اگر مستقبل میں پاکستان کو مدعو کیا گیا تو وہ مبصر اور ثالث کا کردار ادا کرے گا۔
طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا عہد نہیں کیا، اشرف غنی
امریکا اور طالبان کے مابین ہفتے کے روز طے پانے والی تاریخی ڈیل میں ان قیدیوں کی رہائی ایک اہم نکتہ ہے۔
افغانستان میں ایک لاکھ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ دس برسوں میں افغانستان میں ایک لاکھ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن ڈیل: توقعات اور خدشات
اطلاعات ہیں کہ امریکا اور افغان طالبان متوقع طور پر انتیس فروری کو ایک حتمی امن سمجھوتے پر دستخط کریں گے۔
امن ڈیل کے بعد امریکی فوج افغانستان سے واپس لوٹ جائے، سروے
ایک سروے رپورٹ کے مطابق تقریباً نصف افغان شہریوں نے امن ڈیل کے بعد امریکی فوج کی واپسی میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
طالبان کی امریکا کے ساتھ امن ڈیل رواں مہینے متوقع
ایسے اشارے سامنے آئے ہیں کہ رواں ماہ کے اختتام تک طالبان اور امریکا کے درمیان امن ڈیل طے ہو سکتی ہے۔
’افغانستان قومی ایتھلیٹک فیڈریشن‘ کو ایک خاتون چلائیں گی
روبینہ جلالی نہ صرف ایک کھلاڑی رہیں ہیں بلکہ وہ انسانی حقوق کی ایک سرگرم کارکن بھی ہیں۔
طالبان کی جانب سے جنگ بندی کی خبریں مسترد
دوسری جانب طالبان نے جنگ بندی کی تمام خبروں کو بھی بے بنیاد قرار دیا ہے۔
پاکستان نے کابل میں ویزہ سروس بحال کر دی
قبل ازیں نومبر میں پاکستانی سفارت کاروں کی مبینہ ہراسانی کے بعد ویزہ سروس بند کر دی گئی تھی۔
خودکش کار بم حملہ، چھ افغان فوجی مارے گئے
افغان صوبہ بلخ میں ایک افغان فوجی اڈے پر ایک خودکش کار بم حملے کے نتیجے میں کم از کم چھ افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
افغانستان میں ’سماع‘ کے احیا کی کوشش
افغانستان میں شورش اور سیاسی عدم استحکام سے چھٹکارہ پانے کی خاطر خواتین کا ایک چھوٹا سا گروپ مشہور صوفی شاعر رومی سے منسوب روحانی رقص ’سماع‘ میں پناہ ڈھونڈ رہا ہے۔ ’شہدا عارفان‘ نامی اس گروپ کی زیادہ تر اراکین خواتین ہیں، جنہیں اس وسطی ایشیائی ملک میں سماجی تعصبات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
افغانستان: انتخابی نتائج کو مسترد کرتا ہوں، عبداللہ عبداللہ
افغان خاتون دھمکیوں کے باوجود ٹیٹو بنانے میں مصروف
افغانستان میں ایک خاتون ٹیٹو فن کار اس قدامت پسند معاشرے میں خطرے سے کھیل رہی ہے۔
افغان شہری اپنی سلامتی کے لیے پریشان
ایک سروے رپورٹ کے مطابق افغان شہریوں کو اپنی سلامتی کے حوالے سے شدید خدشات لاحق ہیں۔
جرمنی سے افغان مہاجرین کی ملک بدری روکنے کا مطالبہ
میڈیکو انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ جرمنی سے مسترد شدہ افغان پناہ گزینوں کی افغانستان وطن واپسی پر پابندی لگائی جائے۔
حقانی نیٹ ورک کے تین اہم قیدی چھوڑ دیں گے، اشرف غنی
افغان حکومت نے طالبان کے حلیف حقانی نیٹ ورک کے تین سینیئر رہنماؤں کی مشروط رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔
کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں قونسلر سروسز معطل
کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے پیر کو اپنی قونسلر سروسز سکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کرنے کا اعلان کیا۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ انہیں اس بارے میں پاکستان کی جانب سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔
افغان بچے مسلح تنازعے کا خمیازہ بھگت رہے ہیں
سلامتی کے ناقص صورت حال کی وجہ سے گزشتہ چار برسوں میں افغان بچوں کے خلاف تشدد کے 14 ہزار سے زائد واقعات رونما ہوئے۔
طالبان، امریکا ڈیل کے بعد ہدف کابل سے مکالمت ہوتا، عمران خان
طالبان، امریکا ڈیل کے بعد ہدف کابل سے مکالمت ہوتا، عمران خان
کابل میں خودکش حملہ، کم از کم 24 ہلاک
یہ دھماکا افغان صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی کے قریب ہوا ہے۔ وہ خود اس حملے میں محفوظ رہے۔
صدر ٹرمپ نے افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کر دیے
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کر دیے ہیں۔
طالبان کا کابل کے سفارتی علاقے میں حملہ
افغان طالبان نے کابل میں نیٹو فوجی مشن کے ہیڈکوارٹرز اور امریکی سفارت خانے کے قریب ایک بڑا حملہ کیا ہے۔
کابل میں خود کش حملہ: سولہ شہری ہلاک، سو سے زائد زخمی
مشتعل شہریوں نے سخت سکیورٹی میں واقع اس بین لاقوامی کمپاؤنڈ (گرین ویلیج) پر حملہ کر دیا، جہاں غیرملکی مقیم تھے۔
قندوز پر طالبان کی ایک بار پھر چڑھائی
افغان طالبان نے ہفتہ اکتیس اگست کی صبح قندوز شہر پر ایک مرتبہ پھر حملہ کر دیا ہے۔
داعش کا صفایا کرکے چھوڑیں گے: صدر اشرف غنی
افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ اُن کا ملک داعش کےٹھکانوں کا صفایا کرکے چھوڑے گا۔
کابل شادی ہال میں خودکش حملہ، تریسٹھ ہلاک
کابل کے شادی ہال پر کیے گئے حملے کی ذمہ داری افغان عسکری گروپ داعش یا اسلامک اسٹیٹ نے قبول کر لی ہے۔
امریکا کی نیت پر شکوک وشبہات ہیں، طالبان سربراہ
مُلا ہیبت اللہ اخونزادہ نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا اپنے قول وفعل سے افغان جنگ بندی سے متعلق شکوک پیدا کر رہا ہے۔
کابل خودکش حملہ: چودہ ہلاک، ایک سو پینتالیس زخمی
افغان حکام کے مطابق ہلاک اور زخمیوں میں اکثریت عام شہریوں کی ہے۔ حملے کی ذمہ داری طالبان نے لی ہے۔
امریکا اور طالبان کے مذاکرات کا آٹھواں دور
افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور ہفتہ تین اگست سے شروع ہو رہا ہے۔
مغربی افغانستان میں بم دھماکا، 35 افراد ہلاک
مغربی افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
نائب افغان صدارتی امیدوار کے دفتر پر حملہ، 20 افراد ہلاک
امراللہ صالح کے سیاسی دفتر پر خونریز حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر بیس ہو گئی ہے۔
طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست بات چیت مسترد کر دی
افغان طالبان نے کابل حکومت کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کے اندازوں کو رد کر دیا ہے۔
کابل میں متعدد بم دھماکے: کم از کم سات افراد ہلاک، اکیس زخمی
افغان دارالحکومت کابل میں جمعرات پچیس جولائی کو ہونے والے تین بڑے بم دھماکوں میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔
زلمے خلیل زاد ایک اور امن دورے پر روانہ
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ